اہم خبریں

بے روزگار نوجوانوں کیلئے الاؤنس پی ٹی آئی حکومت نے ناقابل یقین قدم اٹھا لیا

  بدھ‬‮ 9 جنوری‬‮ 2019  |  17:47
لاہور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان نے بے روزگار نوجوانوں کو بے روزگاری الاؤنس ادا کرنے کے حوالے سے ایک قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی ہے۔ جس میں قرار داد کے محرک نذیر چوہان کا کہنا ہے کہ چونکہ ملک میں بے روز گاری میں اضافہ ہوتاچلا جا رہا ہے لہٰذا بے روزگار نوجوانوں کو بے روزگاری الاؤنس دینے کے حوالے سے پنجاب اسمبلی کا ایوان منظوری دے۔ قراردار میں انہوں نے تجویز پیش کی ہے کہ صوبے کے امیر شہریوں کی جانب سے خریدی جانے والی لگژری اشیاء پر بے روزگاری ٹیکس

(خبر جا ری ہے)

کر کے بے روز گار نوجوانوں کی مدد کی جائے۔

لاہور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان نے بے روزگار نوجوانوں کو بے روزگاری الاؤنس ادا کرنے کے حوالے سے ایک قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی ہے۔ جس میں قرار داد کے محرک نذیر چوہان کا کہنا ہے کہ چونکہ ملک میں بے روز گاری میں اضافہ ہوتاچلا جا رہا ہے لہٰذا بے روزگار نوجوانوں کو بے روزگاری الاؤنس دینے کے حوالے سے پنجاب اسمبلی کا ایوان منظوری دے۔ قراردار میں انہوں نے تجویز پیش کی ہے کہ صوبے کے امیر شہریوں کی جانب سے خریدی جانے والی لگژری اشیاء پر بے روزگاری ٹیکس عائد کر کے بے روز گار نوجوانوں کی مدد کی جائے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں