اہم خبریں

چٹخارے کیلئے استعمال ہونیوالا اچار اتنا فائدہ مند بھی ہو سکتا ہے کسی نے سوچا تک نہ ہو گا

  ہفتہ‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2018  |  17:27
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برصغیر پاک و ہند میں اچار کا استعمال صدیوں سے رائج ہے ، آج بھی لوگ اسے دال چاول، حلوہ پوری کے علاوہ چٹخارے کیلئے بھی استعمال کرتے ہیں۔ آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہا چار کا روزانہ استعمال آپ کی صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اچار کے روزانہ استعمال سے آپ کامعدہ صحت مند رہتا ہے۔گرمیوں میں اچار کا استعمال آپ کو معدے کی تکلیف سے دور رکھتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بے وجہ ہونی والی گھبراہٹ سے بھیاچارآپ کو محفوظ رکھتا ہے۔ماہرین کے مطابق اچار

(خبر جا ری ہے)

گڈ بیکٹیریاآپ کے معدے اور دماغ کے لیے اچھے ہوتے ہیں، جو آپ کوصحت بخشتے ہیں اور ساتھ ساتھ دماغ کو راحت بھی پہنچاتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے فرمنٹڈ فوڈ جن میں دہی اور اچارشامل ہوتے ہیں، یہ فوڈ ذہنی دباؤ اور بے وجہ گھبراہٹ کو دور کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ فرمنٹڈ فوڈ آپ کے رویے پر بھی بہت اثر انداز ہوتے ہیں، ان کھانوں سے آپ کا مزاج اچھا ہوجاتا ہے اور ایک مثبت اثر ڈالتا ہے۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برصغیر پاک و ہند میں اچار کا استعمال صدیوں سے رائج ہے ، آج بھی لوگ اسے دال چاول، حلوہ پوری کے علاوہ چٹخارے کیلئے بھی استعمال کرتے ہیں۔ آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہا چار کا روزانہ استعمال آپ کی صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اچار کے روزانہ استعمال سے آپ کامعدہ صحت مند رہتا ہے۔گرمیوں میں اچار کا استعمال آپ کو معدے کی تکلیف سے دور رکھتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بے وجہ ہونی والی گھبراہٹ سے

بھیاچارآپ کو محفوظ رکھتا ہے۔ماہرین کے مطابق اچار میں موجود گڈ بیکٹیریاآپ کے معدے اور دماغ کے لیے اچھے ہوتے ہیں، جو آپ کوصحت بخشتے ہیں اور ساتھ ساتھ دماغ کو راحت بھی پہنچاتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے فرمنٹڈ فوڈ جن میں دہی اور اچارشامل ہوتے ہیں، یہ فوڈ ذہنی دباؤ اور بے وجہ گھبراہٹ کو دور کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ فرمنٹڈ فوڈ آپ کے رویے پر بھی بہت اثر انداز ہوتے ہیں، ان کھانوں سے آپ کا مزاج اچھا ہوجاتا ہے اور ایک مثبت اثر ڈالتا ہے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں