اہم خبریں

محمد حفیظ کو کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ اعلان آج متوقع، شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر آگئی

  ہفتہ‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2018  |  17:18
لاہور (نیوز ڈیسک)محمد حفیظ کو لاہور قلندر کا کپتان مقرر کرنے کا باقاعدہ اعلان آج (اتوار ) متوقع ہے ۔یو اے ای میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوران ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کرنے والے آل رانڈر محمد حفیظ اب نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میکولم کیجگہ لاہور قلندر کی قیادت سنبھالیں گے۔ گزشتہ ایونٹس میں ناکامیوں سے دوچار رہنے والی فرنچائز نے اس بار پاکستانی کرکٹر کو قیادت سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد حفیظ کو لاہور قلندرز کا کپتان مقرر کیے جانے کا باقاعدہ اعلان کل لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہونے والی

(خبر جا ری ہے)

میں کیا جائے گا۔

لاہور (نیوز ڈیسک)محمد حفیظ کو لاہور قلندر کا کپتان مقرر کرنے کا باقاعدہ اعلان آج (اتوار ) متوقع ہے ۔یو اے ای میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوران ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کرنے والے آل رانڈر محمد حفیظ اب نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میکولم کیجگہ لاہور قلندر کی قیادت سنبھالیں گے۔

گزشتہ ایونٹس میں ناکامیوں سے دوچار رہنے والی فرنچائز نے اس بار پاکستانی کرکٹر کو قیادت سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد حفیظ کو لاہور قلندرز کا کپتان مقرر کیے جانے کا باقاعدہ اعلان کل لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہونے والی پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں