اہم خبریں

دنیا بھر میں کتنے لوگ انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں؟ اعدادو شمار پڑھ کر آپ دنگ رہ جائینگے

  ہفتہ‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2018  |  16:50
جنیوا( آن لائن )اقوام متحدہ نے اپنے اعدادو شمار میں بتایا ہے کہ اس وقت دنیا کے تین ارب 90 کروڑ لوگ انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں۔ یہ تعداد کرہ ارض پر آباد انسانوں کا نصف سے زائد ہے۔اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 51.2 فی صد ہوجائیگی۔اقوام متحدہ کے بین الاقوامی ٹیلی کمیونیکیشن فیڈریشن کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں انٹرنیٹ کا دائرہ تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے۔فیڈریشن کے سربراہ ھولین جو نے کہا کہ2018 کے اوائل میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد

(خبر جا ری ہے)

صد سے تجاوز کرگئی۔رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ صارفین کے اعدادو شمار معلومات کے حوالے سے اہمیت کے حامل ہیں۔ انٹرنیٹ کا استعمال دنیا میں ڈیجیٹل ترقی کے میدان میں اہم پیش رفت ہے مگر اب بھی دنیا کی آدھی آبادی ڈیجیٹیل ترقی سے دور ہے۔اقوام متحدہ نے ترقی یافتہ ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ٹیکنالوجی کی ترقی پر کام جاری رکھیں تاکہ دنیا میں ڈیجیٹیل انقلاب سے کوئی خطہ محروم نہ رہے۔

جنیوا( آن لائن )اقوام متحدہ نے اپنے اعدادو شمار میں بتایا ہے کہ اس وقت دنیا کے تین ارب 90 کروڑ لوگ انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں۔ یہ تعداد کرہ ارض پر آباد انسانوں کا نصف سے زائد ہے۔اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 51.2 فی صد ہوجائیگی۔اقوام متحدہ کے بین الاقوامی ٹیلی کمیونیکیشن فیڈریشن کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں انٹرنیٹ کا دائرہ تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے۔فیڈریشن کے سربراہ ھولین جو نے کہا

کہ2018 کے اوائل میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 50 فی صد سے تجاوز کرگئی۔رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ صارفین کے اعدادو شمار معلومات کے حوالے سے اہمیت کے حامل ہیں۔ انٹرنیٹ کا استعمال دنیا میں ڈیجیٹل ترقی کے میدان میں اہم پیش رفت ہے مگر اب بھی دنیا کی آدھی آبادی ڈیجیٹیل ترقی سے دور ہے۔اقوام متحدہ نے ترقی یافتہ ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ٹیکنالوجی کی ترقی پر کام جاری رکھیں تاکہ دنیا میں ڈیجیٹیل انقلاب سے کوئی خطہ محروم نہ رہے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں