اہم خبریں

امریکی پابندیوں کی بحالی، ایرانی صدر حسن روحانی نے پاکستانی صحافیوں سے گفتگو میں ٹرمپ کو آئینہ دکھا دیا

  ہفتہ‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2018  |  16:44
تہران(آئی این پی)ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کی جانب سے بحال کردہ پابندیوں کو اقتصادی دہشت گردی کے مساوی قرار دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے دارالحکومت تہران میں افغانستان، چین، پاکستان اور ترکی کے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی غیرقانونی اور نا انصافی پر مبنی پابندیوں نے باعزت ایرانی قوم کو دہشت گردی کی مانند متاثر کیا ہے۔ ان کے بقول دہشت گردی کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ افراتفری پھیلے اور دیگر ممالک متاثرہ ملک میں سرمایہ کاری سے خوف کھائیں۔ روحانی کی کوشش ہے کہ امریکی پابندیوں

(خبر جا ری ہے)

علاقائی سطح پر حمایت حاصل کی جائے۔

تہران(آئی این پی)ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کی جانب سے بحال کردہ پابندیوں کو اقتصادی دہشت گردی کے مساوی قرار دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے دارالحکومت تہران میں افغانستان، چین، پاکستان اور ترکی کے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی غیرقانونی اور

نا انصافی پر مبنی پابندیوں نے باعزت ایرانی قوم کو دہشت گردی کی مانند متاثر کیا ہے۔ ان کے بقول دہشت گردی کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ افراتفری پھیلے اور دیگر ممالک متاثرہ ملک میں سرمایہ کاری سے خوف کھائیں۔ روحانی کی کوشش ہے کہ امریکی پابندیوں کے خلاف علاقائی سطح پر حمایت حاصل کی جائے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں