اہم خبریں

معروف سیاستدان کا بیٹا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

  جمعرات‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2018  |  18:14
جیکب آباد(این این آئی) جے یو آئی رہنما کا نوجوان بیٹا کرنٹ لگنے سے فوت ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی جان محمد ٹالانی کالونی میں جے یو آئی کے رہنما محمد صدیق رواہی کا نوجوان بیٹا عبدالباسط فجر کی نماز ادا کرنے مسجد گیا تو وضو کے بعد ہیٹر پر ہاتھ گرم کررہا تھا کہ کرنٹ لگنےسے بے ہوش ہوگیا جسے سول اسپتال لایا گیا مگر وہ اسپتال پہنچنے کے بعد فوت ہوگیا،جے یو آئی کے ضلع امیرڈاکٹر اے جی انصاری، مولانا عبدالجباررند، حافظ میر محمد بنگلانی، مولانا عابد ابڑو، حماد اللہ انصاری سمیت دیگر نے محمد صدیق

(خبر جا ری ہے)

سے نوجوان بیٹے کی وفات پرگھر جاکر تعزیت کی ۔

جیکب آباد(این این آئی) جے یو آئی رہنما کا نوجوان بیٹا کرنٹ لگنے سے فوت ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی جان محمد ٹالانی کالونی میں جے یو آئی کے رہنما محمد صدیق رواہی کا نوجوان بیٹا عبدالباسط فجر کی نماز ادا کرنے مسجد گیا تو وضو کے بعد ہیٹر پر ہاتھ گرم کررہا تھا کہ کرنٹ لگنےسے بے ہوش ہوگیا جسے سول اسپتال لایا گیا مگر وہ اسپتال پہنچنے کے بعد فوت ہوگیا،جے یو آئی کے ضلع امیرڈاکٹر اے جی انصاری، مولانا عبدالجباررند، حافظ میر محمد بنگلانی، مولانا عابد ابڑو، حماد اللہ انصاری سمیت دیگر نے محمد صدیق رواہی سے نوجوان بیٹے کی وفات پرگھر جاکر تعزیت کی ۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں