اہم خبریں

حکومت نے تحریک لبیک کے گرفتار کارکنوں کے مستقبل سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

  بدھ‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2018  |  18:39
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے تحریک لبیک کے گرفتار کارکنوں کو رہا کرنے سے انکا کر دیا ہے۔ کارکنوں کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ گزشتہ روز ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کی زیر صدارت ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا ۔ جس میں اعلیٰ پولیس حکام اور دیگر سکیورٹی ادارون کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ عوام کی پراپرٹی کو نقصان پہنچانے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جا سکتی۔ واضح رہے کہ پنجاب میں تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین سمیت 1800 افراد نظر بند ہیں۔ اجلاس میں ملک میں

(خبر جا ری ہے)

امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ علاوہ ازیں اجلاس میں منی لانڈرنگ کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا اور خصوصی افراد کے کوٹے کا جائزہ لیتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے ہدایات جاری کیں کہ ملازمتوں میں خصوصی افراد کے کوٹے پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے۔

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے تحریک لبیک کے گرفتار کارکنوں کو رہا کرنے سے انکا کر دیا ہے۔ کارکنوں کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ گزشتہ روز ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کی زیر صدارت ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا ۔ جس میں اعلیٰ پولیس حکام اور دیگر سکیورٹی ادارون کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ عوام کی پراپرٹی کو نقصان پہنچانے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں

برتی جا سکتی۔ واضح رہے کہ پنجاب میں تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین سمیت 1800 افراد نظر بند ہیں۔ اجلاس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ علاوہ ازیں اجلاس میں منی لانڈرنگ کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا اور خصوصی افراد کے کوٹے کا جائزہ لیتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے ہدایات جاری کیں کہ ملازمتوں میں خصوصی افراد کے کوٹے پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں