اہم خبریں

ٹرمپ کی دوسری بیٹی کی شادی کی خبریں گرم ،لڑکے کا تعلق امریکہ سے نہیں بلکہ کس ملک سے ہے؟

  بدھ‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2018  |  18:26
واشنگٹن(این این آئی)امریکی ذرائع ابلاغ میں ان دنوں عالمی اور امریکی سیاست کیساتھ ساتھ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان میں ایک نئے فرد کے اضافے کی خبریں بھی کافی گرم ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدرکی دوسری صاحب زادی ٹیفانی کی ایک لبنانی اور افریقی نژاد نوجوان سے دوستی ہوئی ہے اور وہ دونوں دوستی کو شادی میں بدلنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق لبنانی نژاد نوجوان کے ساتھ دوستی کرنیوالی امریکی صدر کی بیٹی ٹیفانی امریکی ٹی وی سٹار اور اداکارہ مارلا مابلز سے ہیں۔ انہیں کچھ عرصہ قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے طلاق دے دی تھی۔ جب

(خبر جا ری ہے)

کا تعارف مائیکل بولص کے نام سے کی گئی ہے۔ دونوں کی ملاقات گذشتہ جون میں یونان میں تعطیلات کے دوران ہوئی۔ ان تعطیلات میں امریکی پاپ موسیقارہ لینڈ لوھان سمیت کئی دوسرے اہم افراد بھی موجود تھے جس کے بعد دونوں نے اب اپنی دوستی کو شادی میں بدلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ذرائع ابلاغ میں ان دنوں عالمی اور امریکی سیاست کیساتھ ساتھ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان میں ایک نئے فرد کے اضافے کی خبریں بھی کافی گرم ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدرکی دوسری صاحب زادی ٹیفانی کی ایک لبنانی اور افریقی نژاد نوجوان سے دوستی ہوئی ہے اور وہ دونوں دوستی کو شادی میں بدلنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق لبنانی نژاد نوجوان کے ساتھ دوستی کرنیوالی

امریکی صدر کی بیٹی ٹیفانی امریکی ٹی وی سٹار اور اداکارہ مارلا مابلز سے ہیں۔ انہیں کچھ عرصہ قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے طلاق دے دی تھی۔ جب کہ نوجوان کا تعارف مائیکل بولص کے نام سے کی گئی ہے۔ دونوں کی ملاقات گذشتہ جون میں یونان میں تعطیلات کے دوران ہوئی۔ ان تعطیلات میں امریکی پاپ موسیقارہ لینڈ لوھان سمیت کئی دوسرے اہم افراد بھی موجود تھے جس کے بعد دونوں نے اب اپنی دوستی کو شادی میں بدلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں