اہم خبریں

امریکہ کی بس ہو گئی ،افغانستان میں جنگ کے خاتمے کا حوالےسے کیا بڑا اعلان کر دیا؟ ایسی خبر آگئی کہ سب حیران رہ گئے

  منگل‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2018  |  17:21
کابل(نیوز ڈیسک)امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے کہاہے کہ 40سال افغان جنگ کے لیے بہت ہیں اب افغان امن معاملے پر اب سب کو شریک کرنے کا وقت آگیا ہے۔افغان جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگون میں امریکی وزیردفاع جیمزمیٹس نے بھارتی ہم منصب سے ملاقات سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغان جنگ کو 40سال ہوگئے، 40سال بہت ہوتے ہیں، اب وقت ہے افغان امن کے سلسلے میں اقوام متحدہ،بھارتی،افغان وزیراعظم سے تعاون کیا جائے۔امریکی وزیر دفاع جیمزمیٹس نے کہا کہ برصغیر،افغانستان میں امن کی بحالی کے لیے

(خبر جا ری ہے)

کی تلاش میں ہے۔ان کا مزید کہنا تھاکہ اْن تمام ممالک سے بھی تعاون کیا جائے جو دنیا کو بہتر بنانے کیلیے امن کے قیام کی کوششیں کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ افغان امن کے سلسلے میں ٹریک پر ہیں، افغان عوام کے تحفظ کے لیے اپنی بہترین کوششیں کریں گے۔افغان جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھیں گے۔

کابل(نیوز ڈیسک)امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے کہاہے کہ 40سال افغان جنگ کے لیے بہت ہیں اب افغان امن معاملے پر اب سب کو شریک کرنے کا وقت آگیا ہے۔افغان جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگون میں امریکی وزیردفاع جیمزمیٹس نے بھارتی ہم منصب سے ملاقات سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغان جنگ کو 40سال ہوگئے، 40سال بہت ہوتے ہیں،

اب وقت ہے افغان امن کے سلسلے میں اقوام متحدہ،بھارتی،افغان وزیراعظم سے تعاون کیا جائے۔امریکی وزیر دفاع جیمزمیٹس نے کہا کہ برصغیر،افغانستان میں امن کی بحالی کے لیے ہرذمہ دارقوم کی تلاش میں ہے۔ان کا مزید کہنا تھاکہ اْن تمام ممالک سے بھی تعاون کیا جائے جو دنیا کو بہتر بنانے کیلیے امن کے قیام کی کوششیں کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ افغان امن کے سلسلے میں ٹریک پر ہیں، افغان عوام کے تحفظ کے لیے اپنی بہترین کوششیں کریں گے۔افغان جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھیں گے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں