اہم خبریں

سینٹ الیکشن، تحریک انصاف نے ن لیگ کو بڑا سرپرائز دیدیا ایسا کام ہو گیا کہ لیگی قیادت سر پکڑ کر بیٹھ گئی

  ہفتہ‬‮ 10 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  17:13
لاہور(نیوز ڈیسک )تحریک انصاف نے سینیٹ کی دونشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں کامیابی کیلئے بھرپور کوششیں شروع کر دیں،وزراء اورسینئررہنمائوں کو پارٹی اراکین اور اتحادیوںسے موثر ابطوں کا ٹاسک دیدیا گیا ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزراء کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے اراکین سے بھی رابطے کئے گئے ہیں۔تحریک انصاف نے سینیٹ کے 15نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے ولید اقبال اور سیمی ایزدی کوٹکٹ جاری کئے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سعود مجید اور سائرہ افضل تارڈ بطور امیدوار میدان میں ہیں

(خبر جا ری ہے)

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں