اہم خبریں

پاکستان کے پہلے صدر سکندر مرزا کی کل 49ویں برسی،جانتے ہیں انکی پیدائش، وفات کہاں ہوئی اور انہیں کس ملک میں دفن کیا گیا؟

  ہفتہ‬‮ 10 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  17:09
جہانیاں(آن لائن) پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کی 49ویں برسی12نومبر پیر کو منائی جائے گی۔اسکندرمرزادسمبر1898ء کو مرشد آباد بنگال میں پیدا ہوئے وہ 5مارچ1956ء کو پاکستان کے نئے آئین کے تحت پہلے صدر بنے۔ 1958ء کواسکندر مرزا نے ملک میں سیاسی بحران کے سبب مارشل لاء نافذ کر دیا۔ اس وقت کے مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جنرل ایوب خان نے انہیں صدارت کے عہدے سے برطرف کر دیا جس کے بعد وہ ملک چھوڑ کر لندن چلے گئے جہاں 12نومبر1969ء کو ان کی وفات ہو گئی اور انہیں ایران میں دفن کر دیا

(خبر جا ری ہے)

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں