اہم خبریں

سوشل میڈیا پربندش سے کیا ہوتا ہے۔۔۔۔!! تحریک لبیک کا اکائونٹس اور پیجز بند ہونے پر شدید ردعمل، اہم اعلان کر دیا؟

  بدھ‬‮ 7 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  17:37
لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک لبیک یا رسول اللہؐو تحریک لبیک اسلام کے ترجمان مولانا محمد فرمان علی جلالی نے کہا ہے کہ فیس بک سے ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کے پیج اور جلالی میڈیا کو بلاک کرنے سے حق کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز آجائے۔ ڈاکٹر محمداشرف آصف جلالی نے ہمیشہ قرآن و سنت کے دلائل کی روشنی میں بات کی ہے ۔آپ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے لحاط سے ہمیشہ ایمانی تقاضوں کے مطابق کسی بھی مسئلے پر سٹینڈ لیتے ہیں ۔آپ کی

(خبر جا ری ہے)

ذاتی مقاصد کیلئے نہیں بلکہ نظریاتی مقاصد کیلئے ہے جو ملک وقوم کیلئے حد درجہ مفید ہے ۔

لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک لبیک یا رسول اللہؐو تحریک لبیک اسلام کے ترجمان مولانا محمد فرمان علی جلالی نے کہا ہے کہ فیس بک سے ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کے پیج اور جلالی میڈیا کو بلاک کرنے سے حق کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز آجائے۔

ڈاکٹر محمداشرف آصف جلالی نے ہمیشہ قرآن و سنت کے دلائل کی روشنی میں بات کی ہے ۔آپ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے لحاط سے ہمیشہ ایمانی تقاضوں کے مطابق کسی بھی مسئلے پر سٹینڈ لیتے ہیں ۔آپ کی جدو جہد ذاتی مقاصد کیلئے نہیں بلکہ نظریاتی مقاصد کیلئے ہے جو ملک وقوم کیلئے حد درجہ مفید ہے ۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں