اہم خبریں

نوجوان کو گھر بلاکرپٹرول چھڑک کر زندہ جلا دیا گیا، درندے نوجوان کو جلانے سے پہلے کیسے اذیتیں دیتے رہے؟ قتل کی ایسی واردات کہ آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائینگے

  منگل‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  17:15
پتوکی (نیوز ڈیسک)تھانہ سٹی پتوکی کی حدود میں علاقہ اسماعیل ٹاون میں نوجوان کو گھر بلا کر آٹھ افراد نے ساتھیوں سے پلاننگ کر کے تشدد کے بعد نوجوان کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی طارق نامی نوجوان اسپتال میں 2 روز زیرعلاج رہنے کے بعد دم ٹوڑ گیا۔تین ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق پتوکی شہر میں واقعہ اسماعیل ٹاؤن پتوکی گزشتہ روز طارق کو8آٹھ نو جوانوں نے معمولی تلخ کلامی کے بعد مبینہ پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی۔زخموں کی تاب نہ لاتے ھوے نوجوان دم توڑ گیا پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے

(خبر جا ری ہے)

تھانہ سٹی پتوکی نے مقدمہ نمبر 597/18 درج کرلیا ہے ایس ایچ او تھانہ سٹی پتوکی ثقلین بخاری نے چھاپے مار کر 3 افراد کو گرفتار کر لیا مزید چھاپے مارے جا رہے ہیں -

پتوکی (نیوز ڈیسک)تھانہ سٹی پتوکی کی حدود میں علاقہ اسماعیل ٹاون میں نوجوان کو گھر بلا کر آٹھ افراد نے ساتھیوں سے پلاننگ کر کے تشدد کے بعد نوجوان کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی طارق نامی نوجوان اسپتال میں 2 روز زیرعلاج رہنے کے بعد دم ٹوڑ گیا۔تین ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق پتوکی شہر میں واقعہ اسماعیل ٹاؤن پتوکی گزشتہ روز طارق کو8آٹھ نو جوانوں نے

معمولی تلخ کلامی کے بعد مبینہ پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی۔زخموں کی تاب نہ لاتے ھوے نوجوان دم توڑ گیا پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کر دی۔پولیس تھانہ سٹی پتوکی نے مقدمہ نمبر 597/18 درج کرلیا ہے ایس ایچ او تھانہ سٹی پتوکی ثقلین بخاری نے چھاپے مار کر 3 افراد کو گرفتار کر لیا مزید چھاپے مارے جا رہے ہیں –

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں