اہم خبریں

پاک چین دوستی میں اہم سنگ میل ، لاہور سے پہلی بس چین کاشغر پہنچ گئی، بذریعہ بس پاکستان سے چین کافاصلہ کتنے گھنٹےکا ہےاور کتنا کرایہ لگتا ہے ؟جانئے

  منگل‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  17:09
لاہور(نیوز ڈیسک)لاہورسے کاشغر جانے والی پہلی بس36گھنٹوں کا سفر طے کرنے کے بعد چین کے خودمختار علاقے سنکیانگ کے شہر کاشغر پہنچ گئی ہے،بس سروس چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان او ر چین کو سڑک کے ذریعے ملانے کے اقدامات کاحصہ ہے۔اس بس کالاہور سے کاشغر تک کاکرایہ13ہزار روپےہے جبکہ دو طرفہ کرایہ 23ہزار روپے ہے۔بس کے خنجراب سے چین میں داخل ہونے سے قبل 5 سٹاپ ہیں۔لاہور کاشغر بس ہفتہ ،اتوار، پیر اور منگل کو لاہور سے ہفتے میں 4 روزروانہ ہوا کرے گی جس کے لئے ویزہ اور شناختی کارڈ ضروری ہوگا۔بس سروس کاشغر سے منگل،

(خبر جا ری ہے)

اور جمعہ کو واپسی کیلئے دستیاب ہوگی۔

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہورسے کاشغر جانے والی پہلی بس36گھنٹوں کا سفر طے کرنے کے بعد چین کے خودمختار علاقے سنکیانگ کے شہر کاشغر پہنچ گئی ہے،بس سروس چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان او ر چین کو سڑک کے ذریعے ملانے کے اقدامات کاحصہ ہے۔اس بس کالاہور سے کاشغر تک کاکرایہ13ہزار روپےہے

جبکہ دو طرفہ کرایہ 23ہزار روپے ہے۔بس کے خنجراب سے چین میں داخل ہونے سے قبل 5 سٹاپ ہیں۔لاہور کاشغر بس ہفتہ ،اتوار، پیر اور منگل کو لاہور سے ہفتے میں 4 روزروانہ ہوا کرے گی جس کے لئے ویزہ اور شناختی کارڈ ضروری ہوگا۔بس سروس کاشغر سے منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ کو واپسی کیلئے دستیاب ہوگی۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں