اہم خبریں

بھارتی جیل میں 17سال قید کاٹنے والا پاکستانی وطن واپس پہنچ گیا میٹرک پاس جلال الدین نے بھارتی قید میں ہوتے ہوئے کونسی ڈگری حاصل کر لی؟کون کونسے کورسز کئے، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

  منگل‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  17:01
لاہور(نیوز ڈیسک ) بھارتی جیل میں 17 سال قید کاٹنے والا پاکستانی شخص جلال الدین وطن واپس پہنچ گیا،جلال الدین نے بھارتی قید کے دوران انٹرمیڈیٹ، بی اے اور ایم اے کے امتحانات پاس کیے، الیکٹریشن کا کورس کیا اور کرکٹ میچز کے دوران امپائر کے فرائض بھی انجام دیتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جیل میں 17 سال قید کاٹنے والا پاکستانی شخص جلال الدین وطن واپس پہنچ گیا،بھارتی حکام نے جلال الدین کو واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے حوالے کیا جب کہ حکام نے کہا ہے کہ جلال الدینکو اس کے گھر بھیج دیا گیا ہے۔جلال الدین

(خبر جا ری ہے)

سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کے علاقے غریب آباد میرپور سے ہے جہاں سے وہ 17 سال قبل بھارت کے علاقے اترپردیش میں داخل ہوا تھا جس کے بعد اسے بنارس جیل میں قید رکھا گیا۔جلال الدین نے بھارتی قید کے دوران انٹرمیڈیٹ، بی اے اور ایم اے کے امتحانات پاس کیے، الیکٹریشن کا کورس کیا اور کرکٹ میچز کے دوران امپائر کے فرائض بھی انجام دیتا رہا۔جیل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق جلال الدین نے اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی سے ایم اے کیا تھا۔

لاہور(نیوز ڈیسک ) بھارتی جیل میں 17 سال قید کاٹنے والا پاکستانی شخص جلال الدین وطن واپس پہنچ گیا،جلال الدین نے بھارتی قید کے دوران انٹرمیڈیٹ، بی اے اور ایم اے کے امتحانات پاس کیے، الیکٹریشن کا کورس کیا اور کرکٹ میچز کے دوران امپائر کے فرائض بھی انجام دیتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جیل میں 17 سال قید کاٹنے والا پاکستانی شخص جلال الدین وطن واپس پہنچ گیا،بھارتی حکام نے جلال الدین کو واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے حوالے کیا جب کہ حکام نے کہا ہے

کہ جلال الدینکو اس کے گھر بھیج دیا گیا ہے۔جلال الدین کا تعلق سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کے علاقے غریب آباد میرپور سے ہے جہاں سے وہ 17 سال قبل بھارت کے علاقے اترپردیش میں داخل ہوا تھا جس کے بعد اسے بنارس جیل میں قید رکھا گیا۔جلال الدین نے بھارتی قید کے دوران انٹرمیڈیٹ، بی اے اور ایم اے کے امتحانات پاس کیے، الیکٹریشن کا کورس کیا اور کرکٹ میچز کے دوران امپائر کے فرائض بھی انجام دیتا رہا۔جیل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق جلال الدین نے اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی سے ایم اے کیا تھا۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں