اہم خبریں

آج ایک دن میں ڈیم فنڈ میں ایک ارب روپے کی خطیر رقم جمع کرا دی گئی ،یہ رقم کس نے دی ہے؟ جان کر آپ بھی فخر محسوس کرینگے

  ہفتہ‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2018  |  17:15
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری، چیف جسٹس کے ڈیمز فنڈ میں ایک ساتھ ایک ارب روپے جمع کروا دئیے گئے، اتنی بڑی رقم کس نے جمع کروائی ہے؟جان کر دنگ رہ جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کے ڈیم فنڈز میں ایک ارب روپے جمع کروا دئیے گئے ہیں۔ چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر نے چیف جسٹس آف پاکستان سےآج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ملاقات کی اور اس موقع پر چیف سیکرٹری پنجاب نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ڈیم فنڈ کیلئے ایک ارب روپے کاچیک پیش کیا ۔ یہ چیک پنجاب حکومت کی جانب

(خبر جا ری ہے)

جسٹس کے ڈیم فنڈ میں ڈیمز کی تعمیر کیلئے عطیہ کیا گیا ہے۔ یہ رقم پنجاب حکومت کے تمام ملازمین اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے ڈیم فنڈ کیلئے جمع کرائی گئی ہے۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری، چیف جسٹس کے ڈیمز فنڈ میں ایک ساتھ ایک ارب روپے جمع کروا دئیے گئے، اتنی بڑی رقم کس نے جمع کروائی ہے؟جان کر دنگ رہ جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کے ڈیم فنڈز میں ایک ارب روپے جمع کروا دئیے گئے ہیں۔ چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر نے چیف جسٹس آف پاکستان سےآج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ملاقات کی اور اس موقع پر چیف سیکرٹری پنجاب نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ڈیم فنڈ کیلئے ایک ارب روپے کاچیک پیش کیا ۔ یہ چیک پنجاب حکومت کی جانب

سے چیف جسٹس کے ڈیم فنڈ میں ڈیمز کی تعمیر کیلئے عطیہ کیا گیا ہے۔ یہ رقم پنجاب حکومت کے تمام ملازمین اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے ڈیم فنڈ کیلئے جمع کرائی گئی ہے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں