اہم خبریں

’’اس بار عوامی مینڈیٹ کو چوری نہیں ہونے دینگے‘‘ ن لیگ کی ضمنی انتخابات میں دھاندلی روکنے کیلئے حکمت عملی کن افراد کو میدان میں لے آئی؟

  ہفتہ‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2018  |  17:04
لاہور ( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی روکنے کیلئے حکمت عملی بنا لی اور اس کے لئے لیگی کارکنان کی سو سے زائد ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں ۔ذرائع کے مطابق (ن) کے کارکنان پولنگ اسٹیشنز سے آر او آفس تک گاڑیوں کے ساتھ رہیں گے ،کارکنان اس دورانموبائل فون سے ویڈیو بھی بنائیں گے ۔ ذرائع کے مطابق (ن) لیگی قیادت نے ہدایت کی ہے کہ پچیس جولائی کی طرح اس دفعہ عوامی مینڈیٹ کو چوری نہیں ہونے دینا ،جب تک حتمی نتائج موصول نہیں ہو جاتے اس وقت تک آر او آفس نزد عامر

(خبر جا ری ہے)

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں