اہم خبریں

پوری دنیا میں اگلے کتنے گھنٹوں میں انٹرنیٹ بند ہو جائیگا،عالمی ادارے نے وجہ بھی بتا دی

  ہفتہ‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2018  |  17:01
نیویارک(نیوز ڈیسک)انٹرنیٹ کارپوریشن آف اسائنڈ نیمز اینڈ نمبرز نے اگلے 48 گھنٹے کے دوران عالمی سطح پر انٹرنیٹ بند ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئی سی اے این این نے کہا کہ عالمی انٹرنیٹ کو معمولی مرمتی کام کی وجہ سے بند کیا جاسکتا ہے ۔انٹرنیٹ صارفین کو اگلے 48 گھنٹوں کے دورانویب پیجز پر جانے اور مالی لین دین میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔آئی سی اے این این کا کہنا تھا کہ سائبر حملوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی ضرورت پیش آئی ہے۔اس مرمتی کام کے دورانعالمی

(خبر جا ری ہے)

وہ خفیہ کوڈ تبدیل کر دیا جائے گا جو ویب سائٹس کے ڈومین نیمز کو محفوظ بناتا ہے۔

نیویارک(نیوز ڈیسک)انٹرنیٹ کارپوریشن آف اسائنڈ نیمز اینڈ نمبرز نے اگلے 48 گھنٹے کے دوران عالمی سطح پر انٹرنیٹ بند ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئی سی اے این این نے کہا کہ عالمی انٹرنیٹ کو معمولی مرمتی کام کی وجہ سے بند کیا جاسکتا ہے ۔انٹرنیٹ صارفین کو اگلے 48 گھنٹوں کے دورانویب

پیجز پر جانے اور مالی لین دین میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔آئی سی اے این این کا کہنا تھا کہ سائبر حملوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی ضرورت پیش آئی ہے۔اس مرمتی کام کے دورانعالمی انٹرنیٹ کا وہ خفیہ کوڈ تبدیل کر دیا جائے گا جو ویب سائٹس کے ڈومین نیمز کو محفوظ بناتا ہے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں