اہم خبریں

پاکستانی تیار ہوجائیں!جعلی اکائونٹس کیس سامنے آنے کے بعد تمام بینک اکائونٹس ہولڈرز کو اب یہ کام کرنا پڑیگا، سٹیٹ بینک کیا کرنے جا رہاہے؟بڑی خبر آگئی

  ہفتہ‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:33
کراچی(این این آئی)ملک میں اربوں روپے مالیت کے چندجعلی اکائونٹس کی ذرائع ابلاغ میں نشاندہی پراسٹیٹ بینک آئندہ ہفتے ایک بڑاقدم اٹھاتے ہوئے تمام پرانے بینک کھاتیداروں کے بائیومیٹرک پلان کا اعلان کریگا۔اس ضمن میں بینکنگ سیکٹرذرائع نے بتایا کہ ملک بھر کے تمام بینک اکائونٹس کو مرحلہ وار بائیومیٹرک کرنے کیلیے مرکزی بینک نے ایک اہم اجلاس بھی طلب کرلیاہے جوآئندہ چند روز میں متوقع ہے۔ واضح رہے کہ تمام کمرشل بینکوں میں مجموعی طور پر 5 کروڑ اکائونٹس سے زائد اکائونٹس کام کررہے ہیںجبکہ ملک بھر میں اکائونٹس کی بائیومیٹرک کا نوٹیفکیشن 2015 میں جاری ہوا تھا۔ جون

(خبر جا ری ہے)

تمام بینک اکائونٹس بائیو میٹرک کے بعد ہی آپریٹ کیے جارہے ہیں لیکن سال 2016 سے قبل کھولے گئے پرانے بینک اکانٹس کی بائیو میٹرک نہیں کی گئی ہے جسے موثر بہ عمل بنانے کے لیے جامع پلان تیار کرلیاگیاہے۔

کراچی(این این آئی)ملک میں اربوں روپے مالیت کے چندجعلی اکائونٹس کی ذرائع ابلاغ میں نشاندہی پراسٹیٹ بینک آئندہ ہفتے ایک بڑاقدم اٹھاتے ہوئے تمام پرانے بینک کھاتیداروں کے بائیومیٹرک پلان کا اعلان کریگا۔اس ضمن میں بینکنگ سیکٹرذرائع نے بتایا کہ ملک بھر کے تمام بینک اکائونٹس کو مرحلہ وار بائیومیٹرک کرنے کیلیے مرکزی بینک نے ایک اہم اجلاس بھی طلب کرلیاہے جوآئندہ چند روز میں متوقع ہے۔

واضح رہے کہ تمام کمرشل بینکوں میں مجموعی طور پر 5 کروڑ اکائونٹس سے زائد اکائونٹس کام کررہے ہیںجبکہ ملک بھر میں اکائونٹس کی بائیومیٹرک کا نوٹیفکیشن 2015 میں جاری ہوا تھا۔ جون 2016 سے تمام بینک اکائونٹس بائیو میٹرک کے بعد ہی آپریٹ کیے جارہے ہیں لیکن سال 2016 سے قبل کھولے گئے پرانے بینک اکانٹس کی بائیو میٹرک نہیں کی گئی ہے جسے موثر بہ عمل بنانے کے لیے جامع پلان تیار کرلیاگیاہے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں