اہم خبریں

نہ تھکا دینے والی ورزش نہ ہی کوئی دوائی،اگر موٹاپے سے جان چھڑانا چاہتے ہیں تو بس صرف یہ ایک کام کریں اور پھر کمال دیکھیں؟ ماہرین نےحیرت انگیز طریقہ بتا دیا

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  17:29
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں 11اکتوبرکو موٹاپے کا عالمی دن منایاگیا،اس دن می مناسبت سیموٹاپے کے نقصانات کے حوالے سے شعورو آگاہی کے پروگراموں کا انعقاد کیا گیا۔طبی ماہرین نے بتایاکہ موٹاپے کی وجہ سے بلڈ پریشر اور جوڑوں کے درد جیسی مہلک بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں۔موٹاپے کی وجہ سے ریڑھ اور گردن کے مہرے بھی کمزور ہوجاتے ہیں جبکہ کولیسٹرولکی زیادتی کے باعث پتے میں پتھر کا بننا بھی موٹاپے کے نقصانات میں سے ہے۔ماہرین نے کہاکہ موٹاپے سے شوگر کا مرض لاحق ہونے بھی خطرہ ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ موٹاپا انسولین کی

(خبر جا ری ہے)

کردیتا ہے جس کی وجہ سے شوگر ہو جاتی ہے۔ماہرین نے بتایا کہ روزانہ واک معمول بنانے ، فاسٹ فوڈ اور کولڈ ڈرنکس سے اجتناب اور سونے سے دو گھنٹے قبل کھانا کھانے سے موٹاپے پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں 11اکتوبرکو موٹاپے کا عالمی دن منایاگیا،اس دن می مناسبت سیموٹاپے کے نقصانات کے حوالے سے شعورو آگاہی کے پروگراموں کا انعقاد کیا گیا۔طبی ماہرین نے بتایاکہ موٹاپے کی وجہ سے بلڈ پریشر اور جوڑوں کے درد جیسی مہلک بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں۔موٹاپے کی وجہ سے ریڑھ اور گردن کے مہرے بھی کمزور ہوجاتے ہیں جبکہ کولیسٹرولکی زیادتی کے باعث

پتے میں پتھر کا بننا بھی موٹاپے کے نقصانات میں سے ہے۔ماہرین نے کہاکہ موٹاپے سے شوگر کا مرض لاحق ہونے بھی خطرہ ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ موٹاپا انسولین کی پیداوار کم کردیتا ہے جس کی وجہ سے شوگر ہو جاتی ہے۔ماہرین نے بتایا کہ روزانہ واک معمول بنانے ، فاسٹ فوڈ اور کولڈ ڈرنکس سے اجتناب اور سونے سے دو گھنٹے قبل کھانا کھانے سے موٹاپے پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں