اہم خبریں

بے نامی اکائونٹس تحقیقات میں اہم پیش رفت، پشاور میں مزید کتنے اکائونٹس کا کھوج لگا لیا گیا، کتنے ارب روپے کی ٹرانزیکشن کی گئیں تھیں؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

  بدھ‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2018  |  17:34
پشاور (آئی این پی) ایف آئی اے نے بے نامی اکائونٹس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت کرکے پشاور میں مزید 7بے نامی اکائونٹس کا کھوج لگاتے ہوئے تفصیلات سپریم کورٹ کے حکم پر قائم جے آئی ٹی کو فراہم کردیں۔ بدھ کو ایف آئی اے نے بے نامی اکائونٹس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے پشاور میں مزید 7بے نامی اکائونٹس کا کھوج لگالیا۔ ایف آئی اے کےمطابق اکائونٹس ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے افراد کے نام پر ہیں۔ بے نامی اکائونٹس پشاور کے دو بینکوں میں کھولے گئے تھے۔ بے نامی اکائونٹس سے دو ارب

(خبر جا ری ہے)

زیادہ کی ٹرنازیکشنز کی گئی ہیں۔ ان اکائونٹس سے ملک کے اندر مختلف اکائونٹس میں ٹرانزیکشنز کی گئی ہیں۔ تفصیلات سپریم کورٹ کے حکم پر قائم جے آئی ٹی کو فراہم کردی گئی ہیں۔

پشاور (آئی این پی) ایف آئی اے نے بے نامی اکائونٹس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت کرکے پشاور میں مزید 7بے نامی اکائونٹس کا کھوج لگاتے ہوئے تفصیلات سپریم کورٹ کے حکم پر قائم جے آئی ٹی کو فراہم کردیں۔ بدھ کو ایف آئی اے نے بے نامی اکائونٹس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے پشاور میں مزید 7بے نامی اکائونٹس کا کھوج لگالیا۔

ایف آئی اے کےمطابق اکائونٹس ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے افراد کے نام پر ہیں۔ بے نامی اکائونٹس پشاور کے دو بینکوں میں کھولے گئے تھے۔ بے نامی اکائونٹس سے دو ارب روپے سے زیادہ کی ٹرنازیکشنز کی گئی ہیں۔ ان اکائونٹس سے ملک کے اندر مختلف اکائونٹس میں ٹرانزیکشنز کی گئی ہیں۔ تفصیلات سپریم کورٹ کے حکم پر قائم جے آئی ٹی کو فراہم کردی گئی ہیں۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں