اہم خبریں

گاجر اور پالک ملاکر استعمال کرنے کا ایسا فائدہ کہ جان کر آپ اس کو اپنی عادت بنا لیں گے

  بدھ‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:56
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) اگر آپ یا کوئی ملنے والا سانس کی بیماری کا شکار ہوجاتا ہے تو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑجاتا ہے۔اس بیماری کو دمہ بھی کہاجاتا ہے جس میں سانس کی نالیوں میں تناؤ کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔اس کے ساتھ پھیپھڑوں میں سوزش ہونے سے صورتحال خطرناک ہوجاتی ہے اور اگر یہ زیادہ دیر تک رہے تو انسان کی زندگی شدید خطرے میں ہوتی ہے۔دمے سے بچاؤ کے لئے کئی طرح کے انہیلرز بھی ملتے ہیں ،ان کا وقتی فائدہ تو ہوتا ہے۔لیکن زیادہ دیر تک ان کا استعمال دیگر پیچیدگیاں

(خبر جا ری ہے)

ہے۔آئیے آپ کو ایک ایسا قدرتی مشروب بتاتے ہیں جس کے استعمال سے آپ دمے سے کافی حد تک بچ سکیں گے۔ 8گاجریں(10اونس گاجر کا جوس بنانے کے لئے) دو سے تین کپ پالک کے پتے( چھ اونس پالک کا جوس بنانے کے ئے) ان دونوں اجزاءکو ملاکر کسی اچھے جوسر سے جوس نکالیںاور فوری طور پر پی جائیں۔زیادہ سے زیادہ 15منٹ تک اس جوس کو رکھاجاسکتا ہے لیکن کوشش کریں کہ تازہ تازہ جوس پی لیا جائے کہ اس طرح زیادہ فائدہ ہوگا۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) اگر آپ یا کوئی ملنے والا سانس کی بیماری کا شکار ہوجاتا ہے تو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑجاتا ہے۔اس بیماری کو دمہ بھی کہاجاتا ہے جس میں سانس کی نالیوں میں تناؤ کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔اس کے ساتھ پھیپھڑوں میں سوزش ہونے سے صورتحال خطرناک ہوجاتی ہے اور اگر یہ زیادہ دیر تک رہے تو انسان کی زندگی شدید خطرے میں ہوتی ہے۔دمے سے بچاؤ کے لئے کئی طرح کے انہیلرز بھی ملتے ہیں ،ان کا وقتی فائدہ تو ہوتا ہے۔لیکن زیادہ دیر تک ان کا استعمال دیگر پیچیدگیاں

پیدا کرتا ہے۔آئیے آپ کو ایک ایسا قدرتی مشروب بتاتے ہیں جس کے استعمال سے آپ دمے سے کافی حد تک بچ سکیں گے۔ 8گاجریں(10اونس گاجر کا جوس بنانے کے لئے) دو سے تین کپ پالک کے پتے( چھ اونس پالک کا جوس بنانے کے ئے) ان دونوں اجزاءکو ملاکر کسی اچھے جوسر سے جوس نکالیںاور فوری طور پر پی جائیں۔زیادہ سے زیادہ 15منٹ تک اس جوس کو رکھاجاسکتا ہے لیکن کوشش کریں کہ تازہ تازہ جوس پی لیا جائے کہ اس طرح زیادہ فائدہ ہوگا۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں