اہم خبریں

بنگالیوں کا دکھ ہوتا تو بنی گالا کے دروازے کھول دیتے،پیپلزپارٹی کا عمران خان کے غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ دینے کے بیان پر شدیدردعمل سامنے آگیا،دھماکہ خیز اعلان

  پیر‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2018  |  0:16
کراچی (آن لائن)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ دینے کے بیان کی مذمت کرتے ہیں۔ لاکھوں پناہ گزینوں کا بوجھ کئی سالوں سے برداشت کررہے ہیں۔عالمی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے پاکستان مہاجرین کی مدد کرتا آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو آج کراچی میں کالاباغ ڈیم کی مخالفت کرنا چایئے تھی۔ عمران خان کو بنگالیوں کا دکھ ہوتا تو بنی گالا کے دروازے کھول دیتے۔ سعید غنی نے کہا کہ ماسٹر پلان پر بیان 18ویں ترمیم کی

(خبر جا ری ہے)

خلاف ورزی ہے۔کچھ روز پہلے چیف جسٹس نے کراچی کی صفائی پر اطمینان کا اظہار کیا۔عمران خان کراچی میں صفائی کی فکر کے بجائے پشاور کو کچرے سے صاف کریں۔

کراچی (آن لائن)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ دینے کے بیان کی مذمت کرتے ہیں۔ لاکھوں پناہ گزینوں کا بوجھ کئی سالوں سے برداشت کررہے ہیں۔عالمی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے پاکستان مہاجرین کی مدد کرتا آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو آج کراچی

میں کالاباغ ڈیم کی مخالفت کرنا چایئے تھی۔ عمران خان کو بنگالیوں کا دکھ ہوتا تو بنی گالا کے دروازے کھول دیتے۔ سعید غنی نے کہا کہ ماسٹر پلان پر بیان 18ویں ترمیم کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔کچھ روز پہلے چیف جسٹس نے کراچی کی صفائی پر اطمینان کا اظہار کیا۔عمران خان کراچی میں صفائی کی فکر کے بجائے پشاور کو کچرے سے صاف کریں۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں