اہم خبریں

لاہور ، این اے 131 سے تحریک انصاف کے امیدوار ہمایوں اختر کی سینئر رہنماء ولید اقبال سے ملاقات، بڑا فیصلہ کرلیاگیا

  پیر‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2018  |  0:05
لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ہمایوں اختر نے گزشتہ روز تحریک انصاف کے سینئر رہنماء ولید اقبال سے ملاقات کی دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا اس موقع پر ہمایوں اختر نے ولید اقبال سے درخواست کی کہ وہ ضمنی الیکشن میں ان کے ہمراہ انتخابی مہم چلائیں تاکہ تحریک انصاف اس نشست سے کامیابی حاصل کر سکے جس پر ولید اقبال نے ہمایوں اختر کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں

(خبر جا ری ہے)

انتخابی مہم کو چلائیں گے اور انشاء اللہ اس نشست سے پاکستان تحریک انصاف ہی کامیابی حاصل کریگی۔

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ہمایوں اختر نے گزشتہ روز تحریک انصاف کے سینئر رہنماء ولید اقبال سے ملاقات کی دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا اس موقع پر ہمایوں اختر نے ولید اقبال سے درخواست

کی کہ وہ ضمنی الیکشن میں ان کے ہمراہ انتخابی مہم چلائیں تاکہ تحریک انصاف اس نشست سے کامیابی حاصل کر سکے جس پر ولید اقبال نے ہمایوں اختر کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں مل کر انتخابی مہم کو چلائیں گے اور انشاء اللہ اس نشست سے پاکستان تحریک انصاف ہی کامیابی حاصل کریگی۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں