اہم خبریں

بیگم کلثوم نواز کی وفات پوری زندگی کا روگ،نواز شریف کو انتقام کی آگ کانشانہ بنایا گیا ہے ٗ اس میں کس کا ہاتھ ہے؟ شریف خاندان کو اب بھی کیسے تنگ کیا جا رہا ہے؟ مشاہد اللہ خان بہت کچھ سامنے لے آئے

  جمعرات‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2018  |  17:11
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کو کیوں اڈیالہ جیل میں رکھا گیا ٗنواز شریف کو انتقام کی آگ کانشانہ بنایا گیا ہے ٗ اس میں کس کا ہاتھ ہے؟ایک انٹرویومیں مشاہد اللہ خان نے کہا کہ پنجاب حکومت کو انتقامی نشانہ بنانے سے متعلق پوچھنا چاہیے۔مشاہد اللہ خان نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی تکلیف اور صدمہ پوری زندگی کا روگ ہے، یہ المیہ اور صدمہ متاثرین کو پوری زندگی یاد رہے گا۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کا رویہ

(خبر جا ری ہے)

رہا اور اب بھی ہے ٗبچوں کے حالات بھی تنگ کیے گئے اور اب بھی طنز کیا جاتا ہے، کہا جاتا ہے کہ بچے آئیں اور مقدمات کا سامنا کریں۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کو کیوں اڈیالہ جیل میں رکھا گیا ٗنواز شریف کو انتقام کی آگ کانشانہ بنایا گیا ہے ٗ اس میں کس کا ہاتھ ہے؟ایک انٹرویومیں مشاہد اللہ خان نے کہا کہ پنجاب حکومت کو انتقامی نشانہ بنانے سے متعلق پوچھنا چاہیے۔مشاہد اللہ خان نے کہا

کہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی تکلیف اور صدمہ پوری زندگی کا روگ ہے، یہ المیہ اور صدمہ متاثرین کو پوری زندگی یاد رہے گا۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کا رویہ تکلیف دہ رہا اور اب بھی ہے ٗبچوں کے حالات بھی تنگ کیے گئے اور اب بھی طنز کیا جاتا ہے، کہا جاتا ہے کہ بچے آئیں اور مقدمات کا سامنا کریں۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں