اہم خبریں

بیگم کلثوم نواز کی لندن میں نماز جنازہ میں شرکت کیلئے ایسی شخصیت پہنچ گئی کہ جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے، یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ۔۔

  جمعرات‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2018  |  16:38
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیگم کلثوم نواز کی لندن میں نماز جنازہ ، چوہدری نثار بھی شریک۔ تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نوازن کی لندن میں نماز جنازہ کی ادائیگی کیلئے ان کا جسد خالی ریجنٹ پارک مسجد میں رکھ دیا گیا ہے اور صف بندی کی جا رہی ہے۔ لوگوں کی کثیر تعداد سابق خاتون اول کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے وہاں موجود ہے اور شریف خاندان کے افراد جن میں حسن اور حسین نواز شامل ہیں اپنی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے پہنچ چکے ہیں۔ ایسے میں اس وقت سب لوگ حیران رہ گئے جب چوہدری نثار

(خبر جا ری ہے)

خاتون اول کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے لندن میں ریجنٹ پارک مسجد میں دیکھے گئے۔ چوہدری نثار اور اسحاق ڈار ایک ساتھ کھڑے ہیں جبکہ سابق وفاقی کابینہ کے کئی ارکان بھی موجود ہیں جو شہباز شریف کیساتھ میت لیکر وطن واپس آئیں گے۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیگم کلثوم نواز کی لندن میں نماز جنازہ ، چوہدری نثار بھی شریک۔ تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نوازن کی لندن میں نماز جنازہ کی ادائیگی کیلئے ان کا جسد خالی ریجنٹ پارک مسجد میں رکھ دیا گیا ہے اور صف بندی کی جا رہی ہے۔ لوگوں کی کثیر تعداد سابق خاتون اول کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے وہاں موجود ہے اور شریف خاندان کے افراد جن میں

حسن اور حسین نواز شامل ہیں اپنی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے پہنچ چکے ہیں۔ ایسے میں اس وقت سب لوگ حیران رہ گئے جب چوہدری نثار بھی سابق خاتون اول کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے لندن میں ریجنٹ پارک مسجد میں دیکھے گئے۔ چوہدری نثار اور اسحاق ڈار ایک ساتھ کھڑے ہیں جبکہ سابق وفاقی کابینہ کے کئی ارکان بھی موجود ہیں جو شہباز شریف کیساتھ میت لیکر وطن واپس آئیں گے۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں