اہم خبریں

’’قوم کی اکثریت بے غیرت ہے‘‘ ایک خانیہ کے لیے قوم ۔۔۔۔۔ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر زید حامد کے شریف خاندان اور پاکستانی قوم کے بارے میں انتہائی گھٹیا ٹویٹ کر دی

  بدھ‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2018  |  19:25
لاہور (نیوز ڈیسک) معروف تجزیہ نگار زید حامد نے شریف خاندان اور پاکستانی قوم کے بارے میں ایسی بات کہہ دی جس جان کر لوگ آپے سے باہر ہو جائیں گے، ایک طرف تمام لوگ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے فوت ہو جانے پر افسوس کا اظہار کر رہے ہیں اور شریف خاندان سے اظہار تعزیت کا سلسلہ بھی جاری ہے، ایسے میں معروف تجزیہ نگار زید حامد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ’’ہماری قوم کی اکثریت شرمناک حد تک بے غیرت اور بے حس ہو چکی ہے، تقوے

(خبر جا ری ہے)

کا مصنوعی لبادہ اوڑھے، پورا میڈیا اور اشرافیہ ایک مجرم خاندان کے جرم میں شریک خاینہ کو قوم کے لیے مثالی رول ماڈل بنا رہا ہے، نہ اللہ کا خوف ہے، نہ پاک رسولﷺ کے فرمانوں کا پاس۔۔۔ تف ہے، تف ہے، تف ہے۔۔۔‘‘

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف تجزیہ نگار زید حامد نے شریف خاندان اور پاکستانی قوم کے بارے میں ایسی بات کہہ دی جس جان کر لوگ آپے سے باہر ہو جائیں گے، ایک طرف تمام لوگ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے فوت ہو جانے پر افسوس کا اظہار کر رہے ہیں اور شریف خاندان سے اظہار تعزیت کا سلسلہ بھی جاری ہے، ایسے میں معروف تجزیہ نگار

زید حامد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ’’ہماری قوم کی اکثریت شرمناک حد تک بے غیرت اور بے حس ہو چکی ہے، تقوے اور علم کا مصنوعی لبادہ اوڑھے، پورا میڈیا اور اشرافیہ ایک مجرم خاندان کے جرم میں شریک خاینہ کو قوم کے لیے مثالی رول ماڈل بنا رہا ہے، نہ اللہ کا خوف ہے، نہ پاک رسولﷺ کے فرمانوں کا پاس۔۔۔ تف ہے، تف ہے، تف ہے۔۔۔‘‘

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں