اہم خبریں

بیگم کلثوم نواز کا یوم وفات اور نواز شریف کا یوم پیدائش دونوں کو ایسا اعزاز حاصل کہ نئی تاریخ رقم ہو گئی

  بدھ‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2018  |  11:48
لاہور(سی پی پی )سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں انتقال کر گئی اور ان کا جسد خاکی پاکستان لایا جائے گا۔بیگم کلثوم نواز کاانتقال 11ستمبر کو ہوا جبکہ اسی دن بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا بھی یوم وفات ہے۔دوسری طرف سابق وزیراعظم نواز شریف کا یوم پیدائش 25دسمبر اور یہی دن بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا بھییوم پیدائش ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق بیگم کلثوم نواز کا جسد خاکی جمعہ کے روز پاکستان لایا جائے گا اور ان کی تدفین بھی جمعہ کو ہی متوقع ہے۔واضح رہے

(خبر جا ری ہے)

وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر وزیراعظم عمران خان ،آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر رہنماؤں کی جانب سے اظہار افسوس کیا گیا ہے۔

لاہور(سی پی پی )سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں انتقال کر گئی اور ان کا جسد خاکی پاکستان لایا جائے گا۔بیگم کلثوم نواز کاانتقال 11ستمبر کو ہوا جبکہ اسی دن بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا بھی یوم وفات ہے۔دوسری طرف سابق وزیراعظم نواز شریف کا یوم پیدائش 25دسمبر اور یہی دن بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا بھییوم پیدائش ہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق بیگم کلثوم نواز کا جسد خاکی جمعہ کے روز پاکستان لایا جائے گا اور ان کی تدفین بھی جمعہ کو ہی متوقع ہے۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر وزیراعظم عمران خان ،آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر رہنماؤں کی جانب سے اظہار افسوس کیا گیا ہے۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں