اہم خبریں

سخی ہو تو کوئی سلمان خان جیسا،جیل سے رہا ہوتے ہی کتنے کروڑ کا عطیہ دینے کا اعلان کردیا،جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

  جمعرات‬‮ 12 اپریل‬‮ 2018  |  12:59
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جودھ پور کی جیل میں دو راتیں گزارنے والے سلمان خان نے سکول کے سالانہ فنکشن میں شرکت کر کے ایک کروڑ روپے عطیہ دینے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے ممبئی میں ایک سکول کے سالانہ فنکشن میں شرکت کی جہاں بچوں کے ساتھ خوب تصاویر بھی بنوائیں۔خصوصی بچوں کے سکول میںشرکت کے موقع پر سلمان خان کی خوشی کا کوئی ٹھکانا نہ رہا، تصاویر اور ویڈیوز بنوانے کا سلسلہ رکا تو سلمان خان نے جاتے ہوئے سکول کے لیے ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔یاد رہے کہ سلمان خان کو چند

(خبر جا ری ہے)

کالے ہرن شکار کیس میں جودھ پور کی عدالت نے 5 سال قید کی سزا سنائی تھی تاہم دو روز بعد انہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا تھا۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جودھ پور کی جیل میں دو راتیں گزارنے والے سلمان خان نے سکول کے سالانہ فنکشن میں شرکت کر کے ایک کروڑ روپے عطیہ دینے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے ممبئی میں ایک سکول کے سالانہ فنکشن میں شرکت کی جہاں بچوں کے ساتھ خوب تصاویر بھی بنوائیں۔خصوصی بچوں کے سکول میںشرکت کے

موقع پر سلمان خان کی خوشی کا کوئی ٹھکانا نہ رہا، تصاویر اور ویڈیوز بنوانے کا سلسلہ رکا تو سلمان خان نے جاتے ہوئے سکول کے لیے ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔یاد رہے کہ سلمان خان کو چند روز قبل کالے ہرن شکار کیس میں جودھ پور کی عدالت نے 5 سال قید کی سزا سنائی تھی تاہم دو روز بعد انہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا تھا۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں