اہم خبریں

ہالی ووڈ کے معروف اداکار سلوسٹر سلون انتقال کر گئے

  پیر‬‮ 19 فروری‬‮ 2018  |  17:30
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہالی ووڈ کے معروف اداکار سلوسٹر سلون انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کے معروف اداکار اور ریمبو سیریز ،روکی سیریز، ایکسپینڈیبل سمیت کئی فلموں میں یادگار کردار ادا کرنے والے سلوسٹرسلون آج صبح انتقال کر گئے ہیں۔ سلوسٹر سلون کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور وہ اس موذی بیماری سے نبردآزما تھے مگر انہوں نے اس خبر کو اپنے مداحوں سمیت قریبی افراد سے بھی چھپا رکھا

(خبر جا ری ہے)

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں