اہم خبریں

پریاپرکاش کے مداحوں میں رنویر سنگھ بھی شامل ہو گئے

  پیر‬‮ 19 فروری‬‮ 2018  |  16:26
ممبئی (این این آئی) سوشل میڈیا کے ذریعے راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی انڈین لڑکی پریا پرکاش کے مداحوں میں اب بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ بھی شامل ہو گئے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بالی ووڈ سٹار رنویر سنگھ نے ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ آنکھ مارتے نظر آ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اس تصوہر کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔خیال رہے کہ انڈین لڑکی پریا پرکاش نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں یہ انداز اپنایا تھا جس نے انھیں راتوں رات شہرت کی بلندیوں

(خبر جا ری ہے)

دیا تھا۔پریا پرکاش کی اس تصویر کو اب بالی ووڈ اداکار بھی کاپی کرتے نظر آ رہے ہیں جن میں رنویر سنگھ بھی شامل ہیں۔ خیال رہے کہ رنویر سنگھ ان دنوں زویا اختر کی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اس فلم میں ان کے مدمقابل عالیہ بھٹ اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

ممبئی (این این آئی) سوشل میڈیا کے ذریعے راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی انڈین لڑکی پریا پرکاش کے مداحوں میں اب بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ بھی شامل ہو گئے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بالی ووڈ سٹار رنویر سنگھ نے ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ آنکھ مارتے نظر آ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اس تصوہر کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔خیال رہے کہ انڈین لڑکی پریا پرکاش نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں یہ انداز اپنایا تھا جس نے انھیں راتوں رات شہرت کی بلندیوں

پر پہنچا دیا تھا۔پریا پرکاش کی اس تصویر کو اب بالی ووڈ اداکار بھی کاپی کرتے نظر آ رہے ہیں جن میں رنویر سنگھ بھی شامل ہیں۔ خیال رہے کہ رنویر سنگھ ان دنوں زویا اختر کی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اس فلم میں ان کے مدمقابل عالیہ بھٹ اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں