اہم خبریں

اداکارہ نور کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

  پیر‬‮ 19 فروری‬‮ 2018  |  15:25
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہزارہ ڈویژن کی معروف رقاصہ و اداکارہ نور کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے ہزارہ ڈویژن کے ضلع ایبٹ آباد میں معروف رقاصہ و اداکارہ نور پر اس کے سابق شوہر شازی خان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اداکارہ نور شدید زخمی ہو گئی جسے انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ پولیس نے اداکارہ و رقاصہ نور کی والدہ کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ نور کی

(خبر جا ری ہے)

مطابق اس کی بیٹی کے سابق شوہر شازی خان نے گھر میں گھس کر اس کی بیٹی نور بی بی پر فائرنگ کر دی جس سے اس کی بیٹی ہلاک ہو گئی ۔ پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے اور اس سلسلے میں مختلف جگہوں پر چھاپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہزارہ ڈویژن کی معروف رقاصہ و اداکارہ نور کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے ہزارہ ڈویژن کے ضلع ایبٹ آباد میں معروف رقاصہ و اداکارہ نور پر اس کے سابق شوہر شازی خان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اداکارہ نور شدید زخمی ہو گئی جسے انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا

جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ پولیس نے اداکارہ و رقاصہ نور کی والدہ کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ نور کی والدہ کے مطابق اس کی بیٹی کے سابق شوہر شازی خان نے گھر میں گھس کر اس کی بیٹی نور بی بی پر فائرنگ کر دی جس سے اس کی بیٹی ہلاک ہو گئی ۔ پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے اور اس سلسلے میں مختلف جگہوں پر چھاپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں