اہم خبریں

سلمان خان کی گھوڑا خریدنے کی خواہش پوری نہ ہو سکی

  منگل‬‮ 13 فروری‬‮ 2018  |  18:15
ممبئی (این این آئی)سلمان خان کے پاس پیسوں کی کمی تو نہیں البتہ انکا شمار بھی دنیا کے ان افراد میں ضرور ہوتا ہے جنکے پاس نایاب چیزوں کی کمی ہوتی ہے۔ سلمان خان بھی دیگر امیر لوگوں کی طرح دولت کے زور پر اپنے شوق پورے کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاہم انکا ایک نایاب گھوڑے کو خریدنے کا شوق کروڑوں روپے کی پیشکش کئے جانے کے باوجود مکمل نہیں ہو سکا۔ سلو بھائی جو اپنی مختلف فلموں میں کار سے بھی تیز بھاگنے والے گھوڑوں پر سواری کر چکے ہیں وہ ایک نایاب نسل کا گھوڑا خریدنا چاہتے

(خبر جا ری ہے)

کیلئے انہوں نے گھوڑے کے مالک کو دگنی رقم کی پیشکش کی تاہم گھوڑے کے مالک نے پیسوں اور سلمان خان کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اپنا گھوڑا فروخت کرنے سے انکار کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق سلمان خان "ثقاب" نامی ایک اعلیٰ نسل کے گھوڑے کو خریدنا چاہتے تھے، جس کیلئے انہوں نے اسکے مالک کو پورے 2 کروڑ روپے کی پیشکش کی تاہم گھوڑے کے مالک سراج خان پٹھان نے انہیں گھوڑا دینے سے معذرت کر لی۔

ممبئی (این این آئی)سلمان خان کے پاس پیسوں کی کمی تو نہیں البتہ انکا شمار بھی دنیا کے ان افراد میں ضرور ہوتا ہے جنکے پاس نایاب چیزوں کی کمی ہوتی ہے۔ سلمان خان بھی دیگر امیر لوگوں کی طرح دولت کے زور پر اپنے شوق پورے کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاہم انکا ایک نایاب گھوڑے کو خریدنے کا شوق کروڑوں روپے کی پیشکش کئے جانے کے باوجود مکمل نہیں ہو سکا۔ سلو بھائی جو اپنی مختلف فلموں میں کار سے بھی تیز بھاگنے والے گھوڑوں پر سواری کر چکے ہیں وہ ایک نایاب نسل کا گھوڑا خریدنا چاہتے تھے،

جس کیلئے انہوں نے گھوڑے کے مالک کو دگنی رقم کی پیشکش کی تاہم گھوڑے کے مالک نے پیسوں اور سلمان خان کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اپنا گھوڑا فروخت کرنے سے انکار کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق سلمان خان “ثقاب” نامی ایک اعلیٰ نسل کے گھوڑے کو خریدنا چاہتے تھے، جس کیلئے انہوں نے اسکے مالک کو پورے 2 کروڑ روپے کی پیشکش کی تاہم گھوڑے کے مالک سراج خان پٹھان نے انہیں گھوڑا دینے سے معذرت کر لی۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں