اہم خبریں

بھارتی اداکار راج ببرگرفتار،وجہ کیا بنی ،سب کچھ سامنے آگیا

  جمعرات‬‮ 11 جنوری‬‮ 2018  |  17:22
غازی آباد(آن لائن)بولی وڈ اسٹار راج ببر کو اتر پردیش میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔راج ببر اس وقت کسانوں کی تحریک مندولا کی سربراہی کررہے ہیں۔ اور ان کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب اترپردیش کے شہر غازی آباد میں پولیس اور کانگریس کی پارٹی کے کارکنان کے درمیان ہاتھ پائی شروع ہوئی تو پولیس نے ہجوم میں داخل ہوکر راج ببر کو گرفتار کرلیا۔ریلی میں ہاتھ پائی کے بعد کانگریس کے بعض دیگر پارٹی کارکنان کو بھی حراست میں لے لیا گیاہے۔غازی آباد پولیس نے واقعے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ پولیس

(خبر جا ری ہے)

پر پہنچ گئی ہے اور فوری کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

غازی آباد(آن لائن)بولی وڈ اسٹار راج ببر کو اتر پردیش میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔راج ببر اس وقت کسانوں کی تحریک مندولا کی سربراہی کررہے ہیں۔ اور ان کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب اترپردیش کے شہر غازی آباد میں پولیس اور کانگریس کی پارٹی کے کارکنان کے درمیان

ہاتھ پائی شروع ہوئی تو پولیس نے ہجوم میں داخل ہوکر راج ببر کو گرفتار کرلیا۔ریلی میں ہاتھ پائی کے بعد کانگریس کے بعض دیگر پارٹی کارکنان کو بھی حراست میں لے لیا گیاہے۔غازی آباد پولیس نے واقعے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ پولیس فورس موقعے پر پہنچ گئی ہے اور فوری کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں