اہم خبریں

کترینہ کیف کا ’’انارکلی ‘‘کا کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار

  بدھ‬‮ 10 جنوری‬‮ 2018  |  17:29
ممبئی (این ین آئی)بالی ووڈاداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ وہ ماضی کی مشہور زمانہ فلم مغل اعظم کے کردار’’ انارکلی‘‘ کو سینما سکرین پر پیش کرنیکی خواہش رکھتی ہیں۔ کترینہ کیف نے حالیہ انٹرویو میں کہاانہیں ماضی کی بالی ووڈ فلمیں دیکھنا پسند ہیں اگر مغل اعظم کا ری میک بنایا جائے گاتو وہ اس میں انارکلی کا کردار پیش کرنا چاہیں گی کیونکہ یہ کردار بہت خوبصورت ہے

(خبر جا ری ہے)

loading...