اہم خبریں

بھارت کی وہ اداکارہ جوا یک وقت سپر سٹارتھی لیکن آج نئی دہلی کی سڑکوں پرزندگی گزارنے پر مجبور

  جمعرات‬‮ 4 جنوری‬‮ 2018  |  17:15
لاہور(این این آئی) بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ الیسا خان ان دنوں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ الیسا ،عمران ہاشمی کی فلم آئینہ میں رومانوی کردار ادا کر چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیسا خان کو ان کی والدہ اور بھائی نے گھر سے نکال دیا تھا جس کی وجہ یہ تھی کہ اداکارہ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کے خلاف شکایت درجکروائی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کے سابق بوائے فرینڈ نے ان کی کچھ غیر اخلاقی ویڈیوز بنالی تھیں جس پر وہ انہیں دھمکاتا تھا یہاں تک کہ اس نے ایک ویڈیو یوٹیوب پر اپلوڈبھی

(خبر جا ری ہے)

تھی تاہم ممبئی پولیس کے ایکشن کے بعد ویڈیو کو ہٹوادیا گیا لیکن اداکارہ کو کسمپرسی کی حالت میں بے گھر ہوکر دہلی کی سڑکوں پر رہنا پڑا۔ واضح رہے کہ الیسا خان کا تعلق وزیر غازی الدین کے خاندان سے ہے جنہوں نے ہی غازی آباد کو آباد کیا تھا۔

لاہور(این این آئی) بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ الیسا خان ان دنوں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ الیسا ،عمران ہاشمی کی فلم آئینہ میں رومانوی کردار ادا کر چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیسا خان کو ان کی والدہ اور بھائی نے گھر سے نکال دیا تھا جس کی وجہ یہ تھی کہ اداکارہ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کے خلاف شکایت درجکروائی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کے سابق بوائے

فرینڈ نے ان کی کچھ غیر اخلاقی ویڈیوز بنالی تھیں جس پر وہ انہیں دھمکاتا تھا یہاں تک کہ اس نے ایک ویڈیو یوٹیوب پر اپلوڈبھی کر دی تھی تاہم ممبئی پولیس کے ایکشن کے بعد ویڈیو کو ہٹوادیا گیا لیکن اداکارہ کو کسمپرسی کی حالت میں بے گھر ہوکر دہلی کی سڑکوں پر رہنا پڑا۔ واضح رہے کہ الیسا خان کا تعلق وزیر غازی الدین کے خاندان سے ہے جنہوں نے ہی غازی آباد کو آباد کیا تھا۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں