اہم خبریں

میں’’ میرا‘‘ کا دوسرا شوہر ہوں ‘ اس کا پہلا شوہرکون ہے‘شاہد کپورگھر کی بات میڈیا میں لے آئے

  جمعرات‬‮ 4 جنوری‬‮ 2018  |  17:08
ممبئی (این این آئی) معروف بھارتی اداکار شاہد کپور اکثر ہی اپنی بیوی میراکے بارے میں عجیب و غریب بیانات دیتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ شاہد کپور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ میں نے کبھی یہ نہیں سوچا تھاکہ میں کسی ایسی لڑکی سے شادی کروں گی جو پانچ سال کی ہو گی جب میں 18سال کا ہوں گا اور یہ میں نے اپنی زندگی میں یہ سب سے عجیب ترین چیز کی ہے۔ اس سے پہلے بھی ایک انٹرویو میں شاہد کپور نے کہا تھا کہ میں میرا کا دوسرا شوہر ہوں جبکہ اس

(خبر جا ری ہے)

شوہراس کا موبائل ہے وہ دن رات اپنے موبائل کے ساتھ چپکی رہتی ہے۔

ممبئی (این این آئی) معروف بھارتی اداکار شاہد کپور اکثر ہی اپنی بیوی میراکے بارے میں عجیب و غریب بیانات دیتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ شاہد کپور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ میں نے کبھی یہ نہیں سوچا تھاکہ میں کسی ایسی لڑکی سے شادی کروں گی جو پانچ سال کی ہو گی جب میں 18سال کا ہوں گا اور یہ میں نے اپنی زندگی میں یہ سب سے عجیب ترین چیز کی ہے۔ اس سے پہلے بھی ایک انٹرویو میں شاہد کپور نے کہا تھا کہ میں میرا کا دوسرا شوہر ہوں جبکہ اس

کا پہلا شوہراس کا موبائل ہے وہ دن رات اپنے موبائل کے ساتھ چپکی رہتی ہے۔

loading...