اہم خبریں

اچانک یہ کیا ہوگیا،دیرینہ دوست سے راہیں جدا

  منگل‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  15:14
ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے 4سال بعد اپنے دیرینہ دوست سے راہیں جدا کر لیں ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سشمیتا سین نے 4 سال بعد اپنے دیرینہ دوست ریتک سے راہیں جدا کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ گزشتہ2 سال سے یہ خبریں منظر عام پر تھیں کہ اداکارہ اور ریتک رشتہ ازدواج میں منسلک ہو رہےہیں لیکن اب ان دونوں نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر کے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے ۔ تاہم اداکارہ نے ابھی تک واضح نہیں کیا کہ ان دونوں نے راہیں جداکرنے

(خبر جا ری ہے)

جداکرنے کا فیصلہ کیوں کیا ہے ۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کی ماضی میں بھی کئی معروف لوگوں سے دوستی رہ چکی ہے ۔

ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے 4سال بعد اپنے دیرینہ دوست سے راہیں جدا کر لیں ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سشمیتا سین نے 4 سال بعد اپنے دیرینہ دوست ریتک سے راہیں جدا کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ گزشتہ2 سال سے یہ خبریں منظر عام پر تھیں کہ اداکارہ اور ریتک رشتہ ازدواج میں منسلک ہو رہےہیں لیکن اب ان دونوں نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر کے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے ۔ تاہم اداکارہ نے ابھی تک واضح نہیں کیا کہ ان دونوں نے راہیں جداکرنے کا فیصلہ کیوں کیا ہے ۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کی ماضی میں بھی کئی معروف لوگوں سے دوستی رہ چکی ہے ۔

loading...