اہم خبریں

لاکھوں دلوں کی دھڑکن ارمیلا اب کیسی دکھائی دیتی ہیں ،نئی تصاویر دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

  منگل‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  15:09
ممبئی (این این آئی) ارمیلا مٹنڈکر نے اپنے فنی کیرئر کا آغاز چائلڈ ایکٹر کے طور پر کیا اور1977میں فلم ’’ کرم ‘‘ سے اداکاری کا آغاز کرنے والی اس انتہائی ماہر ، اپنے کردار کو بخوبی نبھانے والی ، پرکشش اور خوبصورت اداکارہ نے ’’رنگیلا‘‘، ’’خوبصورت‘‘ ، ’’ستیا‘‘ اور دآد سمیت ان گنت بھارتی فلموں میں اپنے کامیابیوں کی جھنڈے گاڑے اور بعد ازاں انہوں نے ٹی وی شوز میں بھی قسمت آزمائی کی اور کامیابیاں سمیٹیں ۔ارمیلا مٹنڈاس وقت47برس کی ہو گئی ہیںمگر وہ بڑھتی ہوئی عمر سے ان کو خوبصورتی پر کوئی فرق نہیں پڑا، ادکارہ نےگذشتہ

(خبر جا ری ہے)

ادکارہ نےگذشتہ سال ایک شادی کی نجی تقریب میں محسن اختر میر کے ساتھ شادی کی مگر اس سے قبل کافی دیر تک وہ سلور سکرین پر نظر نہیں آئیں مگر اب انہوں نے اپنے پرستاروں کو اپنی تازہ تصاویر شیئر کرکے حیران و پریشان کردیا ہے، اداکار ہ نے اپنی تازہ تصویر میں گلابی رنگ کی ریشمی زیب تن کر رکھی ہے اور ان کے چہرے پر ماضی جیسی چمک اور خوبصورتی نمایاں ہے۔

ممبئی (این این آئی) ارمیلا مٹنڈکر نے اپنے فنی کیرئر کا آغاز چائلڈ ایکٹر کے طور پر کیا اور1977میں فلم ’’ کرم ‘‘ سے اداکاری کا آغاز کرنے والی اس انتہائی ماہر ، اپنے کردار کو بخوبی نبھانے والی ، پرکشش اور خوبصورت اداکارہ نے ’’رنگیلا‘‘، ’’خوبصورت‘‘ ، ’’ستیا‘‘ اور دآد سمیت ان گنت بھارتی فلموں میں اپنے کامیابیوں کی جھنڈے گاڑے اور بعد ازاں انہوں نے ٹی وی شوز میں بھی قسمت آزمائی کی اور کامیابیاں سمیٹیں ۔ارمیلا مٹنڈاس وقت47برس کی ہو گئی ہیںمگر وہ بڑھتی ہوئی

عمر سے ان کو خوبصورتی پر کوئی فرق نہیں پڑا، ادکارہ نےگذشتہ سال ایک شادی کی نجی تقریب میں محسن اختر میر کے ساتھ شادی کی مگر اس سے قبل کافی دیر تک وہ سلور سکرین پر نظر نہیں آئیں مگر اب انہوں نے اپنے پرستاروں کو اپنی تازہ تصاویر شیئر کرکے حیران و پریشان کردیا ہے، اداکار ہ نے اپنی تازہ تصویر میں گلابی رنگ کی ریشمی زیب تن کر رکھی ہے اور ان کے چہرے پر ماضی جیسی چمک اور خوبصورتی نمایاں ہے۔

loading...