اہم خبریں

شوبز

معروف پاکستانی اداکارہ کو شوہر نے آگ لگادی،40فیصد جسم جھلس گیا،حالت ناقابل بیان،عدالت نے ظالم درندے کو رہا کردیا

  جمعرات‬‮ 21 جون‬‮ 2018  |  13:30
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی وی اداکارہ نایاب خان زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ،اسلام آباد کے پمز برن کیئر سنٹر میں زیر علاج ۔ نایاب خان کے جسم کا 40 فیصد حصہ جھلس چکا ۔ایک انگریزی روزنامے کے مطابق ٹی وی اداکارہ نایاب جو اپنا کیریئر بنانے میں ...

مسلمان ہونے کی وجہ سے 8سال سے ممبئی میں میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے، یہ لوگ مجھے کہتے ہیں کہ۔۔سلمان خان کے بعد مسلمان بھارتی اداکارہ بھی متعصبانہ سلوک کا نشانہ بن گئی

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  14:25
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)8سال سے بھارت کے شہر ممبئی میں مقیم ہوں مگر اپنا گھر نہیں لے سکی جس کی وجہ میرا مسلمان ہونا ہے، بھارتی ٹی وی کی نامور اداکارہ شیریں مرزا نے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ روا رکھے جانیوالے متعصبانہ روئیے کا پول کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ...

پاکستان چلے جاؤ اور پھر کبھی واپس نہ آنا، معروف بھارتی اداکار پرپاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی سے تعلقات کا الزام لگا دیا گیا

  پیر‬‮ 11 جون‬‮ 2018  |  21:16
ممبئی (نیوز ڈیسک) پاکستان میں عام انتخابات 25 جولائی 2018ء کو ہونے جا رہے ہیں، ان انتخابات میں انڈین اداکار شاہ رخ خان کی کزن بھی آزاد حیثیت سے حصہ لے رہی ہیں، شاہ رخ خان کی کزن کا انتخاب لڑنا بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کو اچھا نہیں لگ رہا ...

بھارتی فوج کی جانب سے جیپ کے آگے باندھا جانے والا کشمیری نوجوان تو آپ کو یاد ہو گا ! بھارتی شو”بگ باس“ میں شرکت کرنے کی عوض کتنے لاکھ روپے کی آفر کر دی گئی ؟کشمیری نوجوان نے بھارتیوں کوایسا کیا کرارا جواب دیدیا ؟

  جمعہ‬‮ 8 جون‬‮ 2018  |  18:13
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آپ کو یقیناً یاد ہو گا کہ گزشتہ سال بھارتی میجر نے ایک کشمیری نوجوان کو اپنی جیپ کے آگے باندھ کر گھماتا رہا تھا ، اس واقعے کی بھارت سمیت دنیا بھر میں شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز واقعہ قرار دیا گیا تھا، ...

استغفراللہ۔۔سعودی حکومت نے نبی کریم ؐ ، اہل بیت ؓ اور صحابہ کرامؓ پر بنی فلم ’دی میسج‘کو عید الفطرپر سینما گھروں میں ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 8 جون‬‮ 2018  |  12:48
نیویارک (این این آئی)1976میں ریلیز ہونے والی مشہور آسکر نومینیٹیڈ فلم ’دی مسیج‘ کی اب پہلی بار سعودی عرب میں بھی نمائش کی جائے گی۔ہدایت کار مصطفیٰ اکاد کی اس فلم میں ظہور اسلام کے وقت کی عکاسی کی گئی ہے جس نے دنیا بھر میں خوب کامیابیحاصل کی۔یہ فلم ...

’ شاہد آفریدی کے ساتھ مبینہ تعلقات‘ کو منظر عام پر لانے کے پیچھے اصل کہانی کیا تھی؟ بھارتی اداکارہ عرشی خان نے حیران کن انکشاف کر دیا

  پیر‬‮ 4 جون‬‮ 2018  |  12:47
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بھارتی اداکارہ اور متنازعہ بیانات کے حوالے سے مشہور ماڈل گرل عرشی خان نے سابق پاکستانی کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر شاہد آفریدی کے ساتھ مبینہ تعلقات کے حوالے سے بیان دینے کو غلطی قرار دیدیا۔ بگ باس سیزن 11سے شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والی ...

فاروق بندیال کے ہاتھوں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی اداکارہ شبنم کا بیٹا منظر عام پر آگیا، واضح اعلان کردیا

  اتوار‬‮ 3 جون‬‮ 2018  |  14:07
لاہور(این این آئی) فاروق بندیال کو پارٹی سے نکالنے پر اداکارہ شبنم سے منسوب عمران خان سے اظہا رتشکر کیلئے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے ۔ گزشتہ دنوں پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ فاروق بندیال کی تصویر کے بعد سوشل میڈیا پر ...

طلاق اور خراب مالی حالات کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار سلمان خان کے بھائی نے شرمناک کام کااعتراف کرلیا

  اتوار‬‮ 3 جون‬‮ 2018  |  11:40
ممبئی (این ین آئی) بالی ووڈ اداکار ارباز خان نے انڈین پریمیر لیگ میں سٹے بازی کا اعتراف کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ممبئی پولیس نے گزشتہ دنوں سٹے باز سونو جالان کو گرفتار کیا تھا جس نے انڈین پریمئر لیگ میں بالی وڈ سمیت کئی نامور شخصیات کی جانب سے جوا ...

بھارتی اداکارشاہ رُخ خان کی کزن نورجہاں نے پشاور سے اہم سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 2 جون‬‮ 2018  |  20:16
پشاور(نیوزڈیسک) بھارتی اداکارشاہ رُخ خان کی کزن نورجہاں نے پشاور سے اہم سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق بھارت اداکارہ شاہ رخ خان کی چچا زاد بہن نورجہاں نے خیبرپختونخوا کے اہم شہر پشاور سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن اہم سیاسی جماعت کے ...

اپنے کزن راحت فتح علی خان سے شادی کی یا نہیں؟ معروف قوال استاد نصرت فتح علی خان مرحوم کی صاحبزادی ندانصرت نے خاموشی توڑ دی، واضح اعلان کر دیا

  ہفتہ‬‮ 2 جون‬‮ 2018  |  16:36
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے کزن راحت فتح علی خان سے شادی کی یا نہیں؟معروف قوال استاد نصرت فتح علی خان مرحوم کی صاحبزادی ندانصرت نے خاموشی توڑ دی، واضح اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف قوال استاد نصرت فتح علی خان مرحوم کی صاحبزادی ندا نصرت نے اپنے ...