اہم خبریں

فوبیا

  منگل‬‮ 10 اپریل‬‮ 2018  |  17:50
خاتون نے ایک بچے کو جنم دیا‘ایک نرس باہر آئی اور بولی: ماں بچہ دونوں ٹھیک ہیں اور نرس نے بچہ بچے کے والد کے حوالے کیا‘بچے کے باپ نے اپنی بہن کے حوالے کیا۔بہن نے اپنے شوہر کو دیا‘ شوہر نے نانی کو دیا‘نانی نے نانا حضرت کو دیا‘نانا حضرت نے بچے کو چچا کے حوالے کیا‘ چچا نے چاچی کو دیا چاچی نے بچے کو دادی کودیااور دادی نے دادا حضرت کے حوالے کردیا۔.بچے نے گھبرا کر پوچھا‘ دادا جان آپ لوگ یہ کیاکر رہے ہیں؟دادا بولے‘ بیٹا یہ تمام واٹس ایپ کے مرض میں مبتلا ہیں تو

(خبر جا ری ہے)

تو نیا نیا آیا ہے نا‘ اس لئے تجھے فارورڈ کر رہے ہیں۔

خاتون نے ایک بچے کو جنم دیا‘ایک نرس باہر آئی اور بولی: ماں بچہ دونوں ٹھیک ہیں اور نرس نے بچہ بچے کے والد کے حوالے کیا‘بچے کے باپ نے اپنی بہن کے حوالے کیا۔بہن نے اپنے شوہر کو دیا‘ شوہر نے نانی کو دیا‘نانی نے نانا حضرت کو دیا‘نانا حضرت نے بچے کو چچا کے حوالے کیا‘

چچا نے چاچی کو دیا چاچی نے بچے کو دادی کودیااور دادی نے دادا حضرت کے حوالے کردیا۔.بچے نے گھبرا کر پوچھا‘ دادا جان آپ لوگ یہ کیاکر رہے ہیں؟دادا بولے‘ بیٹا یہ تمام واٹس ایپ کے مرض میں مبتلا ہیں تو نیا ہیں تو نیا نیا آیا ہے نا‘ اس لئے تجھے فارورڈ کر رہے ہیں۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں