اہم خبریں

ہیکرزنے آئی فون صارفین کےلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

  جمعرات‬‮ 4 جنوری‬‮ 2018  |  17:23
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ہیکرز نے آئی فون استعمال کرنے والوں کےلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ایک ایسا خطرناک ”ایموجی“ پر مبنی میسج مارکیٹ میں گردش کر رہا ہے جو آئی فون کو مکمل طور پر بند کر سکتا ہے۔ یہ خطرناک میسج ہیکروں نے ایپل آئی فونز کی ساکھ کو تباہ کرنے کیلئے بنایا ہے۔اس میسج کو نہ صرف کھولنے بلکہ اس کو ریسیو کرنے سے بھی آئی فون بند ہو سکتا ہے۔ آئی فون کو تباہ کرنے کےلئے ہیکرز نے اس خطرناک میسج میں 4 مختلف اقسام کے ایموجیز کو شامل کیا ہے، جو کہ سفید جھنڈے،

(خبر جا ری ہے)

نشان ،رینبو ایموجی اور ایک پوشیدہ ایموجی پر مشتمل ہے۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ہیکرز نے آئی فون استعمال کرنے والوں کےلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ایک ایسا خطرناک ”ایموجی“ پر مبنی میسج مارکیٹ میں گردش کر رہا ہے جو آئی فون کو مکمل طور پر بند کر سکتا ہے۔ یہ خطرناک میسج ہیکروں نے ایپل آئی فونز کی ساکھ کو تباہ کرنے کیلئے بنایا ہے۔اس میسج کو نہ صرف کھولنے بلکہ اس کو ریسیو کرنے سے بھی آئی فون بند ہو سکتا ہے۔ آئی فون کو تباہ کرنے کےلئے ہیکرز نے اس خطرناک میسج میں 4 مختلف اقسام کے ایموجیز کو شامل کیا ہے، جو کہ سفید جھنڈے، زیرو(0)

کے نشان ،رینبو ایموجی اور ایک پوشیدہ ایموجی پر مشتمل ہے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں