اہم خبریں

آنکھوں کا رنگ تبدیل کرنے کا آسان طریقہ

  منگل‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2017  |  16:21
اسلام آباد(ویب ڈیسک) دنیا بھر میں آنکھوں کا رنگ تبدیل کرنے کا شوق بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے مرد ہوں یا خواتین ہر کوئی آنکھوں کے رنگ تبدیل کرنا چاہتا ہے۔عام طور پر وہ اپنے اس شوق کی تکمیل کیلئے لینزوں کا سہارا لیتے ہیں۔اب ایسے لوگوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ امریکی کمپنی نے ایک نئی لیزر سرجری ایجاد کی ہے جس کے ذریعے انسان اپنی آنکھوں کا رنگ نیلے رنگ میں تبدیل کرسکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلی فورنیا میں مبنی اسٹروما میڈیکل نے کم سے کم 37 لوگوں کی مٹیالے رنگ کی آنکھوں کو نیلے رنگ

(خبر جا ری ہے)

کیا ہے۔ اس سرجری میں لیزر کے ذریعے آنکھوں میں موجود آئرس کی سطح سے برائون میلانن کا خاتمہ کیا جاتا ہے۔ برائون میلانن کے بغیر روشنی آنکھوں میں داخل ہوتی ہے اور اسٹروما میں پھیل جاتی ہے جس کی مدد سے نیلا رنگ نمودار ہوتا ہے۔اس ٹیکنالوجی کے آنے کے بعد یقیناً آنکھوں کا رنگ تبدیل کرنا اور آسان ہوجائیگا۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) دنیا بھر میں آنکھوں کا رنگ تبدیل کرنے کا شوق بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے مرد ہوں یا خواتین ہر کوئی آنکھوں کے رنگ تبدیل کرنا چاہتا ہے۔عام طور پر وہ اپنے اس شوق کی تکمیل کیلئے لینزوں کا سہارا لیتے ہیں۔اب ایسے لوگوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ امریکی کمپنی نے ایک نئی لیزر سرجری ایجاد کی ہے جس کے ذریعے انسان اپنی آنکھوں کا رنگ نیلے رنگ میں تبدیل کرسکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلی فورنیا

میں مبنی اسٹروما میڈیکل نے کم سے کم 37 لوگوں کی مٹیالے رنگ کی آنکھوں کو نیلے رنگ میں تبدیل کیا ہے۔ اس سرجری میں لیزر کے ذریعے آنکھوں میں موجود آئرس کی سطح سے برائون میلانن کا خاتمہ کیا جاتا ہے۔ برائون میلانن کے بغیر روشنی آنکھوں میں داخل ہوتی ہے اور اسٹروما میں پھیل جاتی ہے جس کی مدد سے نیلا رنگ نمودار ہوتا ہے۔اس ٹیکنالوجی کے آنے کے بعد یقیناً آنکھوں کا رنگ تبدیل کرنا اور آسان ہوجائیگا۔

loading...