اہم خبریں

ہنڈائی کی 4 گاڑیاں پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان کردیاگیا

  جمعرات‬‮ 16 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  17:08
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کورین کمپنی ہونڈائی بہت جلد پاکستان میں 4 نئی گاڑیاں متعارف کرانے والی ہے۔رواں سال پاکستان میں گاڑیوں کے اسمبلنگ پلانٹ کے قیام کا معاہدے کرنے والے نشاط گروپ کی ویب سائٹ پر ایک تصویر شائع کی گئی جنھیں پاکستان میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، تاہم ابھی دونوں کمپنیوں کی جانب سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔ان گاڑیوں کی تصویر میں البتہ یہ ضرور لکھا ہے بہت جلد جبکہ یہ ہونڈائی کی ٹکسن ٗکریٹا ٗ ایلانٹرا اور ویرنہ گاڑیوں کی تصاویر ہیں۔ہونڈائی اس سے قبل 2004 تکپاکستان میں اپنی گاڑیاں اسمبل کرتی رہیتھی

(خبر جا ری ہے)

کرتی رہیتھی مگر اس کے مقامی اشتراک دار کمپنی فاروق موٹرز لمیٹڈ کے دیوالیہ ہونے کے بعد کورین کمپنی نے اسمبلنگ بند کردی تھی۔رواں سال مارچ میں نشاط گروپ کے چیئرمین میاں منشا نے بتایا تھا کہ جنوبی کورین کمپنی چھوٹی گاڑیوں کی اسمبلنگ سے آغاز کرنا چاہتی ہے تاکہ مارکیٹ میں پہلے سے موجود جاپانی کمپنیوں کامقابلہ کیا جاسکے۔واضح رہے کہ ہنڈائی کمپنی کی گاڑی سینٹرو پاکستان میں پہلے ہی کافی تعداد میں موجود ہے ۔ہنڈائی کی کم قیمت گاڑیوں کی آمد سے مارکیٹ میں مقابلے کی فضاء پیدا ہوگی۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کورین کمپنی ہونڈائی بہت جلد پاکستان میں 4 نئی گاڑیاں متعارف کرانے والی ہے۔رواں سال پاکستان میں گاڑیوں کے اسمبلنگ پلانٹ کے قیام کا معاہدے کرنے والے نشاط گروپ کی ویب سائٹ پر ایک تصویر شائع کی گئی جنھیں پاکستان میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے،

تاہم ابھی دونوں کمپنیوں کی جانب سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔ان گاڑیوں کی تصویر میں البتہ یہ ضرور لکھا ہے بہت جلد جبکہ یہ ہونڈائی کی ٹکسن ٗکریٹا ٗ ایلانٹرا اور ویرنہ گاڑیوں کی تصاویر ہیں۔ہونڈائی اس سے قبل 2004 تکپاکستان میں اپنی گاڑیاں اسمبل کرتی رہیتھی مگر اس کے مقامی اشتراک دار کمپنی فاروق موٹرز لمیٹڈ کے دیوالیہ ہونے کے بعد کورین کمپنی نے اسمبلنگ بند کردی تھی۔رواں سال مارچ میں نشاط گروپ کے چیئرمین میاں منشا نے بتایا تھا کہ جنوبی کورین کمپنی چھوٹی گاڑیوں کی اسمبلنگ سے آغاز کرنا چاہتی ہے تاکہ مارکیٹ میں پہلے سے موجود جاپانی کمپنیوں کامقابلہ کیا جاسکے۔واضح رہے کہ ہنڈائی کمپنی کی گاڑی سینٹرو پاکستان میں پہلے ہی کافی تعداد میں موجود ہے ۔ہنڈائی کی کم قیمت گاڑیوں کی آمد سے مارکیٹ میں مقابلے کی فضاء پیدا ہوگی۔

loading...