اہم خبریں

سائنس اور ٹیکنالوجی

فیس بک پر جذبات ظاہر کرنے کیلئے ”گریٹنگ فیچر “ متعارف

  بدھ‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2017  |  12:52

کیلی فورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین کے لیے ”گریٹنگ فیچرز“ متعارف کروا دیئے ، جو کہ جلد ہی پاکستان سمیت دنیا بھر کے صارفین استعمال کرسکیں گے۔رپورٹس کے مطابق یہ فیچر ز نئے دوست بنانے اور پرانے دوستوں کے ...

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال آپ کو ایڈز کا شکار بنا سکتا ہے

  بدھ‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2017  |  12:50

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکنالوجی کا استعمال پاکستان میں مہلک بیماری کے پھیلائو کا سبب گیاہے اور ایک جائزے کے مطابق سماجی رابطے کی ایپس نے ایچ آئی وی کی شرح میں اضافے کو حیران کن حد تک بڑھا دیاگزشتہ دس برسوں کے دوران پاکستان میں ایڈز کے مریضوں ...

پاکستان بھارت سے آئی ٹی کی ملازمتیں چھین رہا ہے، میگزین کا دعویٰ

  بدھ‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2017  |  12:49

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میگزین آؤٹ لک نے یکم نومبر میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہا ہے کہ حال ہی میں ایک امریکی فرم نے بھارتی علاقے نویڈا کی 125 ملازمتیں اسلام آباد منتقل کر دی ہیں۔ مضمون میں کہا گیا کہ گزشتہ 2 برس ...

یوٹیوب کے ذریعے ایک ارب روپے سے زائد کمانے والے 6 سالہ بچے کے چرچے

  بدھ‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2017  |  12:47

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ریان اس وقت انٹرنیٹ کی مشہور شخصیت بن چکے ہیں اور ٹیکس دینے سے قبل وہ ہر سال کم ازکم 11 ملین ڈالر کماتے ہیں اور پاکستان میں یہ رقم تقریباً ایک ارب 10 کروڑ روپے بنتی ہے جب کہ اس کہانی کا سب سے ...

آنکھوں کا رنگ تبدیل کرنے کا آسان طریقہ

  منگل‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2017  |  16:21
اسلام آباد(ویب ڈیسک) دنیا بھر میں آنکھوں کا رنگ تبدیل کرنے کا شوق بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے مرد ہوں یا خواتین ہر کوئی آنکھوں کے رنگ تبدیل کرنا چاہتا ہے۔عام طور پر وہ اپنے اس شوق کی تکمیل کیلئے لینزوں کا سہارا لیتے ہیں۔اب ایسے لوگوں کیلئے خوشخبری ...

وہ آدمی جس نے ایک ٹکٹ خرید کر 20 سال میں 10 ہزار فلائٹس پر سفر کیا، یہاں تک کہ ائیرلائن کو اس پر فراڈ کا مقدمہ کرنا پڑگیا

  ہفتہ‬‮ 2 دسمبر‬‮ 2017  |  6:00
اکسٹھ سالہ روتھسٹین کو 1987 میں امریکی ائیرلائن نے یکمشت ادائیگی پر گولڈن ٹکٹ سے نوازا۔ وہ اس ٹکٹ کو استعمال کرتے ہوئے کبھی بھی اس ائیرلائن کے ذریعے مزید ادائیگی کئے بغیر سفر کرسکتے تھے۔ آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ روتھسٹین نے اس سہولت کا استعمال ...

زندگی کے لیے موزوں دس مزید سیارے دریافت

  بدھ‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  16:58

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ماہرینِ فلکیات نے پیر کے روز ہمارے نظامِ شمسی سے باہر موجود سیاروں کی فہرست میں 219 نئے سیارے شامل کیے ہیں جن میں سے دس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ ان کا درجۂ حرارت اور جسامت تقریباً زمین جیسی ہے، اس سے ...

کتا انسان کا دوست کیوں ہوتا ہے؟

  بدھ‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  16:55

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دوستانہ انداز کتے کی فطرت میں ہوتا ہے اور یہی وہ وجہ ہے جس کے باعث وہ اپنی زندگی انسانوں ساتھ گزارتے ہیں۔ کتے دسیوں ہزاروں سال قبل بھیڑیے کی نسل سے وجود میں آئے تھے۔ ریسرچ کے مطابق کچھ ...

ہنڈائی کی 4 گاڑیاں پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان کردیاگیا

  جمعرات‬‮ 16 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  17:08

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کورین کمپنی ہونڈائی بہت جلد پاکستان میں 4 نئی گاڑیاں متعارف کرانے والی ہے۔رواں سال پاکستان میں گاڑیوں کے اسمبلنگ پلانٹ کے قیام کا معاہدے کرنے والے نشاط گروپ کی ویب سائٹ پر ایک تصویر شائع کی گئی جنھیں پاکستان میں متعارف کرائے جانے ...

انسان کو سپر مین بنانے کی کوششیں ،انجکشن کے ذریعے انتہائی باریک مشینیں جسم میں شامل،زبردست طاقت ،مسلز،ہڈیاں بھی ٹھیک رہیں گی،طبی تحقیق دھماکہ خیز پیشرفت

  بدھ‬‮ 15 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  16:24

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ جس تیزی کے ساتھ مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس)کے شعبے میں ترقی ہو رہی ہے اسے دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ آئندہ 20سال میں انجکشن کے ذریعے انتہائی باریک مشینیں جسم میں شامل کر کے انسانوں کو زبردست طاقت مہیا ...