اہم خبریں

ارسطو کے اقوال

  ہفتہ‬‮ 12 اگست‬‮ 2017  |  22:04
کوئی فطین (جینئس) ایسا نہ ہوگا، جس میں تھوڑی بہت دیوانگی نہ ہو۔ سخی خواہ مفلس ہو‘ لوگ اس کی عزت کرتے ہیں‘ بخیل خواہ دولت مند ہو وہ لوگوں کے دلوں میں عزت حاصل نہیں کر سکتا سب کا دوست کسی کا دوست نہیں ہوتا۔ جواب سوچ اور سمجھ کر دو تاکہ تم کو بعد میں شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ قوم اور ملک کو بدطینت اور بدکردار حکم رانوں سے زیادہ کوئی قوت نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ (ارسطو)

(خبر جا ری ہے)

کوئی فطین (جینئس) ایسا نہ ہوگا، جس میں تھوڑی بہت دیوانگی نہ ہو۔ سخی خواہ مفلس ہو‘ لوگ اس کی عزت کرتے ہیں‘ بخیل خواہ دولت مند ہو وہ لوگوں کے دلوں میں عزت حاصل نہیں کر سکتا سب کا دوست کسی کا دوست نہیں ہوتا۔ جواب سوچ اور سمجھ کر دو تاکہ تم کو بعد میں شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
قوم اور ملک کو بدطینت اور بدکردار حکم رانوں سے زیادہ کوئی قوت نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ (ارسطو)

loading...