اہم خبریں

پاکستان

اسلام آباد : میٹروبس منصوبے پر کام کے دوران دو مزدور جاں بحق

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  14:34

اسلام آباد: میٹروبس منصوبے پر کام کے دوران دو مزدور جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میٹرو بس منصوبے پر کام کے دوران دو مزدور مٹی کے تودے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے تاہم دونوں مزدوروں کی لاشوں کو نکال ...

امریکا یا بھارت کے کہنے پر کسی بھی تنظیم کو کالعدم قرار نہیں دیں گے، چوہدری نثار

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  14:33

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ امریکا یا بھارت کے کہنے پر تنظیموں کو کالعدم نہیں کریں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ملک کو 13 سال سے دہشت گردی ...

ایاز صادق کو معطل نہیں کیا جا سکتا، الیکشن کمیشن کے لیگل ونگ کی رائے

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  14:31

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے لیگل ونگ نے چیف الیکشن کمشنر کو پی ٹی آئی چیف عمران خان کے اسپیکر اسمبلی ایاز صادق کو معطل کرنے کے مطالبے کے متعلق اپنے "انکار" سے مطلع کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع نے دی نیوز کو ...

چنیوٹ پنجاب میں ہزاروں ارب ڈالر مالیت کے تانبے و لوہے کے ذخائر دریافت

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  14:30

اسلام آباد:  پنجاب کے شہر چنیوٹ میں تانبےاور خام لوہےکی صورت میں قیمتی دھاتیں دریافت ہوئی ہیں جو رکوڈک جیسی ہیں جن کی مالیت ہزاروں ارب ڈالر ہے۔ ناقابل تصور قدرتی وسائل چین، جرمن، سوئس اور کینیڈین ماہرین کان کنی کی تکنیکی خدمات و کوششوں سے ...

سینیٹ الیکشن ، آصف زرداری کا اسلام آباد میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  14:29

اسلام آباد : سینیٹ الیکشن کی گہما گہمی عروج پر ہے ، آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیا ۔ پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر امین فہیم نے پارلیمانی بورڈ کے فیصلوں کی توثیق کر دی ۔ پیپلز پارٹی کے ...

پیٹرول بحران: پی ایس او کے مزید چار مزید افسران معطل

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  14:27

اسلام آباد: حکومت نے گزشتہ ماہ پیش آنے والے دس روزہ پیٹرول بحران کا ذمہ دار قرار دیدتے ہوئے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے مزید چار افسران کو معطل کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں گذشتہ ماہ 10 روز کیلئے ہونے والے ...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  14:25

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سلمان تاثیر قتل کیس میں عدالت سے سزائے موت پانے والے ممتاز قادری کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس نورالحق قریشی اور جسٹس شوکت عزیزصدیقی پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے ممتاز قادری کی جانب ...

محمود خان اچکزئی کی وزیرا عظم اور اپوزیشن لیڈر سے ملاقاتیں

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  14:23

نواز شریف اور خورشید شاہ کو گوادر منصوبہ روٹ کی تبدیلی پر تحفظات سے آگاہ کیا‘وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا اسلام آباد: پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات‘گوادر کاشغر روڈ روٹ تبدیل کرنے پر بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے عوام کے ...

امریکا سیتا وائٹ کی بیٹی کو اس کے والد کے حقوق دلوائے، ایم کیوایم کا امریکی سفیر کو خط

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:02

کراچی: ایم کیوایم کے رہنما بابر غوری نے امریکی سفیر کو خط لکھا ہے جس میں عمران خان کی جانب سے الطاف حسین پر لگائے گئے الزامات کو من گھڑت قرار دیا گیا ہے۔

 ایم کیوایم کے رہنما بابر خان غوری نے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو خط ...

سانحہ بلدیہ کامقدمہ فوجی عدالتوں میں بھیجا جائے توہمیں اعتراض نہیں، احسن اقبال

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  13:01

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اگر سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا مقدمہ فوجی عدالتوں میں بھیجے گی تو ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔

 احسن اقبال نے کہا کہ صوبائی حکومت کی ایپکس کمیٹی دہشت گردی کے مقدمات فوجی عدالتوں میں ...