اہم خبریں

پاکستان

انسانی سمگلر13پاکستانیوں کوایسی جگہ چھوڑکرفرارہوگیاکہ آپ حیران رہ جائینگے

  جمعہ‬‮ 16 جنوری‬‮ 2015  |  12:26
گجرات (نیوزڈیسک ) جلالپور جٹاں کو یونان بنا دیا گیا۔ انسانی سمگلر یونان جانے کے شوقین افراد کو دریائے چناب پر چھوڑ کر رفوچکر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق انسانی سمگلر اندرون سندھ سے یونان جانے کے شوقین 13 افراد کو کراچی سے بذریعہ ہوائی جہاز سیالکوٹ لایا اور ڈالے ...