اہم خبریں

پاکستان

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا اہم ملزم پر اسرار طور پر غائب

  بدھ‬‮ 4 مارچ‬‮ 2015  |  14:00

کراچی (نیوز ڈیسک)جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی جانے والی رپوٹ میں یہ انکشاف کیا گیا تھا کہ بیس کروڑ روپے کی رقم بطور بھتہ ادا نہ کرنے پر بلدیہ ٹاؤن کی فیکٹری پر مسلح حملے کی دھمکی دی گئی تھی۔ اب اس ...

عبیرہ قتل کیس ، ملزمہ طوبیٰ اور اس کے ساتھیوں کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

  بدھ‬‮ 4 مارچ‬‮ 2015  |  13:45
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عدالت نے عبیرہ قتل کیس میں ملزمہ طوبیٰ اور اس کے ساتھیوں کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کردی۔ پولیس نے ملزمہ طوبی، فاورق اور ذیشان کو جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر مقامی عدالت میں پیش کیا۔ تفتیشی افسر کی جانب سے عدالت کے روبرو ...

سینیٹ الیکشن :سندھ میں تمام امید وار بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان

  بدھ‬‮ 4 مارچ‬‮ 2015  |  12:27
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پیر پگاڑا صبغت اللہ راشدی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ،پیپلز پارٹی نے سینیٹ الیکشن فنکشنل لیگ کے امیدوار کی حمایت کرنے کرنے کی یقین دہانی کرادی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز آصف علی زرداری نے ...

خیبر پختونخوا‘3 ہزار سے زیادہ مدرسے، 770 رجسٹرڈ ہی نہیں، فہرستیں تیار

  بدھ‬‮ 4 مارچ‬‮ 2015  |  12:11
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا میں حکومت نے دینی مدارس کی فہرستیں تیارکر لیں جن کی تعداد تین ہزار سے زیادہ ہے ان میں 770 مدارس ایسے ہیں جو حکومت کے پاس رجسٹرڈ نہیں ہیں۔مدارس کا یہ سروے نیشنل ایکشن پلان کے تحت شروع کیا گیا ہے۔ ان فہرستوں کے مطابق ...

سینٹ انتخابات،الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی

  بدھ‬‮ 4 مارچ‬‮ 2015  |  12:07
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ الیکشن کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے جبکہ بیلٹ پیپرز چاروں صوبوں کو بھجوا دیئے ہیں ۔بدھ کے روز الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کیلئے 4 ہزار بیلٹ پیپروں کی چھائی کا کام مکمل کر لیا ہے جن ...

منظور وسان نے حکومتی کرپشن کا خواب دیکھ لیا

  بدھ‬‮ 4 مارچ‬‮ 2015  |  11:32
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران دلچسپ صورت حال ، منظور وسان کی زبان پھسل گئی ۔کرپشن کے حوالے سے سوال کے جواب میں منظور وسان نے کہا کہ ”جتنی ہو سکے کرپشن کرنے کی کوشش کرتے ہیں “جس پر اسمبلی ہال میں زور دار قہقے لگے۔بدھ ...

چیف جسٹس ناصر الملک کی حالت بہتر،پیر سے فرائض سنبھالیں گے

  بدھ‬‮ 4 مارچ‬‮ 2015  |  10:50
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی طبیعت سنبھال گئی ہے ،پیر سے باقاعدہ طور پر اپنے فرائض کی ادائیگی کیلئے سپریم کورٹ آئیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز سپریم کورٹ آف پاکستان کے پی آر او نے بتایا کہ ڈاکٹروں نے چیف ...

رحمان ملک کو سینیٹ الیکشن سے روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

  بدھ‬‮ 4 مارچ‬‮ 2015  |  10:41
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کو سینیٹ انتخابات سے روکنے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔درخواست گزار محمود اختر نقوی نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ رحمان ملک صادق ...

کنٹینر پر بیٹھ کر دعوے کرنے والے رو رہے ہیں،عابد شیر علی

  بدھ‬‮ 4 مارچ‬‮ 2015  |  7:31

لاہور( نیوز ڈیسک )وزیرمملکت پانی وبجلی عابدشیر علی نے کہاہے ہمیں اپنے اراکین پر رتی برابر بھی شک نہیں سینیٹ کے انتخابات میں وہ ہمارے امیدواروں کو ہی ووٹ دیں گے۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جو کنٹینر پر بیٹھ ...

اپنے مفاد میں آئینی ترمیم راتوں رات جبکہ عوام کیلیے برسوں نہیں ہوتی، سپریم کورٹ

  بدھ‬‮ 4 مارچ‬‮ 2015  |  7:20
اسلام اباد نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے قانون کی کتابوں کی غلط اشاعت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے قواعد وضع کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ حکمرانوں کے پاس اپنے کاموں کے لیے توبہت وقت ہے مگرعوام کے لیے ...