اہم خبریں

پاکستان

فریال تالپور کی دبنگ انٹری

  جمعہ‬‮ 14 اگست‬‮ 2015  |  22:17
کراچی (نیوزڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور تین ماہ بعد دبئی سے کراچی پہنچ گئی ہیں۔ ائیرپورٹ پر ایف آئی اے حکام نے انہیں بھرپور پروٹوکول دیا۔فریال تالپور ائیرپورٹ سے سیدھی اپنے گھر چلی گئیں۔ میڈیا میں ان کی مبینہ ...

نوازشریف کیخلاف فوجی بغاوت،تحریک انصاف کا موقف بھی سامنے آگیا

  جمعہ‬‮ 14 اگست‬‮ 2015  |  22:04
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ گذشتہ برس ان کی جماعت کی جانب سے کیے جانے والے احتجاجی دھرنوں میں ان کی جماعت سے کئی غلطیاں ہوئیں۔حکومت کی جانب سے سازش کے الزامات پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے لاعلمی کا ...

خیبرپختونخوا حکومت میں پھر”تبدیلی“ آگئی

  جمعہ‬‮ 14 اگست‬‮ 2015  |  21:38
پشاور(نیوزڈیسک)قومی وطن پارٹی نے خیبرپختونخوا حکومت میں ایک بارپھر شمولیت کافیصلہ کرلیا ہے،حکومت میں شامل ہونےوالے کےلئے باقاعدہ طورپر تحریری معاہدہ بھی تیارکرلیا ہے جس پر آئندہ دوروز میں دستخط ہوجائیں گے،ذرائع کے مطابق قومی وطن پارٹی نے حکومت مےں شمولیت کےلئے تین وزارتوں کے لئے نام بھی دے دیئے ...

زیارت میں قائداعظم ریذیڈنسی کو عوام کے لئے کھول دیا گیا

  جمعہ‬‮ 14 اگست‬‮ 2015  |  21:34
زیارت(نیوزڈیسک) زیارت میں دہشتگردوں کے ہاتھوں تباہ ہونے والی قائداعظم ریذیڈنسی کو دو سال دو ماہ بعد یوم آزادی پر عوام کے لئے کھول دیا گیا۔ اس موقع پر زیارت ریذیڈنسی میں جشن آزادی کی پروقار تقریب ہوئی جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ نے پرچم کشائی کی۔ عبدالمالک بلوچ ...

قصور سکینڈل، مزید دس مقدمات درج اور پانچ افراد گرفتار

  جمعہ‬‮ 14 اگست‬‮ 2015  |  21:28
قصور(نیوزڈیسک) ویڈیو اسکینڈل میں حسین خان والا کے متاثرین کی جانب سے مزید دس درخواستیں موصول ہونے کے بعد تھانہ گنڈا سنگھ میں دس نئے مقدمات درج کر لئے گئے جس سے مقدمات کی تعداد اٹھارہ ہو گئی۔ پولیس نے چھاپے مار کر گاؤں کے تین دکانداروں سمیت پانچ افراد ...

پشاور اور گوجرانوالہ میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 4 دہشتگرد گرفتار

  جمعہ‬‮ 14 اگست‬‮ 2015  |  21:25
پشاور ، گوجرانوالہ:(نیوزڈیسک) پشاور کے علاقے پخہ غلام کے قریب پولیس کے سپیشل یونٹ نے کارروائی کے دوران دو دہشت گردوں کو گرفتار کر کے دو خود کش جیکٹس اور دو پستول برآمد کر لئے۔ خودکش جیکٹس میں پندرہ ، پندرہ بم نصب تھے۔ ذرائع کے مطابق ملزم جشن آزادی ...

تحریک انصاف میں نیا”دھڑا“ ،آئندہ کا لائحہ عمل کیا ہوگا؟جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے سب کچھ بتادیا

  جمعہ‬‮ 14 اگست‬‮ 2015  |  20:39
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے معطل رہنما جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ میں اور میرے ساتھ موجود لوگ سر پر کفن باندھ کر پارٹی کا قبلہ درست کرنے نکلے ہیں ،اگرعمران خان نے کھوٹے سکوں کو الگ نہ کیا تو پارٹی کے اقتدار میں آ جانے کے بعد ...

آئی ایس آئی کے نام پرلوٹ مارکرنیوالاگروہ گرفتار،سرغنہ کے بارے میں آپ کے ہوش اڑجائینگے

  جمعہ‬‮ 14 اگست‬‮ 2015  |  18:41
سنجھورو (نیوزڈیسک) آئی اےس آئی کا اہلکار ظاہرکر کے لوگوں کو تاوان کےلئے اغوا ءکرنے والے گےنگ ”انڈس کرولا“کا سرغنا اےکسائز انسپکٹرنکلا۔شانواز زرداری اور اس کے تین نامعلوم ساتھیوں کے خلاف سنجھورو تھانہ مےں اغواءبرائے تاوان کا مقدمہ درج،سی آئی اے ،جھول اور شہدادپور تھانوںمےں بھی جعلی اسسٹنٹ ڈائرےکٹر کے ...

افتخا ر چو ہدری نے تحریک انصاف کی وکٹیں اڑانے کی تیاری کرلی،اہم ترین رہنماپارٹی چھوڑنے کو تیار

  جمعہ‬‮ 14 اگست‬‮ 2015  |  18:31
اسلام آ باد(نیوزڈیسک)سا بق چےف جسٹس آ ف پا کستان افتخا ر محمد چو ہدری نے اپنی نئی سےا سی جما عت کے قےا م کے حو ا لے سے مختلف سےا سی شخصےا ت سے رابطے شروع کر دیئے ہےں ،معلوم ہو ا ہے کہ مختلف سیاسی جماعتوں سمیت ...

ژوب میں یوم آزادی کے موقع پر تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

  جمعہ‬‮ 14 اگست‬‮ 2015  |  18:19
ژوب(نیوزڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے یوم آزادی کے موقع پر تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے گوال اسماعیل زئی سے بڑی تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کر لیا۔ترجمان ایف سی کے مطابق ژوب کے علاقے گوال اسماعئل زئی میں سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر سے بڑی تعداد ...